مغزل
محفلین
نا شمشاد بھائی روز روز تو تصویریں نہیں لگا سکتی نا۔۔۔ذرا بڑا تو ہونے دیں
70دنوں بعد فرمائش کی ، تو موصوفہ کو لگتا ہے رو ز روز ۔۔ واہ رے اسلام آباد
نا شمشاد بھائی روز روز تو تصویریں نہیں لگا سکتی نا۔۔۔ذرا بڑا تو ہونے دیں
آپ بھی نا۔ بیچ میں بولے بغٰیر نہیں رہ سکتے۔ یہاں تو دن بھر چہچے ہوتے ہیں قلقاریاں ماری جاتی ہیں ، پتا نہیں کہ گھر میں بھابی سے سیدھی منہ بات بھی کرتے ہیں کہ نہیں
السلام علیکم،
نانی کی جانب سے پھر دعائیں۔۔
آپ ہر وقت لڑائی ہی کرتے رہتے ہیں
اگر بڑے سب لڑائی کریں گے تو ہم کیا کریں گے
ہے ہے ہے ۔۔۔۔ کیسی باجی ، کہاں کی باجی ،،،،،،،،،، ابھی میری عمر ہی کیا ہے
الحمد للہ سب ٹھیک ہیں
لٹل اینجل کیسی ہیں آپ ؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
کہو مانو۔
آج کھانے میں کیا بنارہی ہو۔
میں کیا بناؤں گی
سوئیاں تو بناہی لو گی
پر کھانی کس نے ہے
کیوں کیا اتنی بدمزہ بناتی ہو کہ کوئی کھائے ہی نہ
میں بناؤں گی تو سب انگلیاں ہی چاٹتے رہ جائیں گے
ہاں انگلیاں ہی چاٹتے رہ جائیں گے اور سویاں کوئی نہیں کھائے گا۔