جیہ
لائبریرین
میں پھر آگیا ۔ آپ کھانا کھا لیں یہ نہ ہو کہ بھوک سے آنتیں قل ھواللہ پڑھنا شروع کردیں۔ پسندید کلام میں سودا کی ایک غزل پوسٹ کی ہے وہ دیکھ لیجیے گا،
مگر اب آپ پھر چلے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کھانا ڈھٹ کے کھایا ، بے فکر رہیں
میں پھر آگیا ۔ آپ کھانا کھا لیں یہ نہ ہو کہ بھوک سے آنتیں قل ھواللہ پڑھنا شروع کردیں۔ پسندید کلام میں سودا کی ایک غزل پوسٹ کی ہے وہ دیکھ لیجیے گا،
لیکن میں تو جا رہا ہوں بینگن کا بھرتہ کھانے۔ ساتھ میں نمکین لسی ہے۔
پہ سوات کے خو اول طالبان ڈیر وو او اوس فوجیان ۔ پستہ بادام د سوات فصلونہ نہ دی
20 جولائی کو سوات تہ راغلی ووخیر سرہ سوات تہ اورسیدئی کہ نہ اسلام آباد کی یی
خیر سرہ سوات تہ اورسیدئی کہ نہ اسلام آباد کی یی
السلام علیکم
سنگہ یاست تاسو ؟(جیہ خور اور صدیق صاحب )
باقی سب کیسے ہیں؟
فرخ صاحب اس دھاگے میں
فرخ صاحب اس دھاگے میں
فرخ میرا پوچھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔۔۔
گبین بھی اور اس کے ابا بھی ٹھیک ہیں ۔ شکریہ
واقعی ، وارث صاحب اس دھاگے میں کبھی نظر نہیںآئےزین بھائی میں تو اس دھاگے کا پھر بھی کبھی نہ کبھی چکر لگا لیتا ہوں۔ آپ وارث صاحب کو یہاں کھینچ کر لائیں تو پھر مانوں۔
زین بھائی میں تو اس دھاگے کا پھر بھی کبھی نہ کبھی چکر لگا لیتا ہوں۔ آپ وارث صاحب کو یہاں کھینچ کر لائیں تو پھر مانوں۔
جی آپ کا بھی پوچھ رہا تھا اور گبین اور ان کے ابا کا بھی۔ ویسے گبین کو کیا سکھا رہی ہیں؟ یعنی والد اور والدہ کو کیا کہہ کے پکارتا ہے؟