کیا حال جویریہ ، واپسی مبارک ہو ، بخیر گذشت ؟
ہیں۔۔۔۔۔ یہ بڑا کس کو کہا، ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔
سب خیریت سے ہیں فہیم! آپ سناؤکیسی گزر رہی ہے؟
السلام علیکم
جیہ بہنا کیسی ہیں آپ ؟
مجھے معلوم ہے یہ بار بار اداسی کی رٹ کیوں لگائی جا رہی ہے۔
پہلی فرصت میں شادی کر لو۔
نئے محلے میں جا کر شناسائی ہوتے وقت لگے گا۔
اور جوجو۔۔۔ میں تو جب جوجو کہتا ہوں تو یہ دودھ پیتی بچی ہی بن جاتی ہو گی۔ کیوں شمشاد؟
انجان سی اداسی انکل کیا چکر ہے
بقول محسن حجازی این چہ چکر است؟
یار فہیم اب شادی کر ہی لیں ۔ کوئی اچھی لڑکی دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جیسی
سنا ہے آج جیہ آئی ہے ، کہاں ہے ، ابھی پٹائی ہوگی اس کی ، کہا ں غائب تھی۔۔
سوات میں بھی شاید نا ملے۔۔۔۔۔ ہم جیسا کوئی کہاں؟تمہاری جیسی لڑکی ڈھونڈنے تو شاید سوات آنا پڑے گا
سوات میں بھی شاید نا ملے۔۔۔۔۔ ہم جیسا کوئی کہاں؟
بقول محسن حجازی این چہ چکر است؟
یار فہیم اب شادی کر ہی لیں ۔ کوئی اچھی لڑکی دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جیسی
ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔
بقول غالب ۔۔۔ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
سوات میں بھی شاید نا ملے۔۔۔۔۔ ہم جیسا کوئی کہاں؟
لو اب جب مشورہ دیا ہے تو۔
تو بتاؤ بھی کہ تم جیساں بلکہ جیسی کہاں ملے گی