کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چیل کے گھونسلے ماس نہ ہو۔
لیکن تمارے گھر میں چینی، چائے کی پتی، دودھ،
گیس کا چولھا بمع گیس اور ایک عدد پتیلی ساتھ میں ایک دو کپ تو موجود ہونگے نہ:tongue:
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم جویریہ بہن، آپ کو ہمیشہ یہاں دیکھ کر دل کو تقویت ملتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ آمین۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم سلام زین ۔ الحمد للہ سب خیریت ہے۔ آپ کیسے ہیں
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں‌
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔

اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹ‌تو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیں‌آسکتی:(
 
جیہ

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعائیں پڑھ کر نانی اماں یاد آتی ہے وہ بھی مجھے اسی طرح دعائیں دیتی ہیں :)
 
مغزل

محفلین
ہائےےےےےےےےے
یہ شعر و شاعری
وہ بھی
مغل صاحب کے ظالم شعر ساتھ:p

اللہ خیر ، کیا ہوا۔ کیا بجلی چلی گئی ۔۔:rollingonthefloor:

اس کا دوسرا مصرع میں لکھتی ہوں ۔۔۔۔ کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے

نہ مجھے تو جیسے پتہ ہی نہیں۔:tongue:

چچ۔۔۔ چائے مل سکتی ہے:nailbiting:

نہیں بھئی ،۔ ہم خود مرچیں چبا رہے ہیں ۔ آپ کو چائے کی پڑی ہے ۔:idontknow:

یہ کسی اور مغل کا شعر ہے۔۔۔ یعنی غالب کا

ارے بھئی ہے ہی چچا کا، لگتا ہے کا کیا محل ؟

لگتا ہے مجھے بھی اب دیوان غالب پر نظر ڈالنی پڑے گی:rolleyes:

چلوں کسی بہانے سہی ، پڑھ تو لو :biggrin:
 
جیہ

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں‌
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔

اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹ‌تو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیں‌آسکتی:(

کل کچھ لکھا تو تھا ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ کل تفصیل سے کچھ لکھتی ہوں

کیوں فاطمہ ناراض ہیں کسی سے؟
 
مغزل

محفلین

نبیل

تکنیکی معاون
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں‌
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔

اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹ‌تو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیں‌آسکتی:(

کیا ہوا بھئی؟ فاطمہ کیوں نہیں فورم پر آ سکتیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top