شمشاد
لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعائیں پڑھ کر نانی اماں یاد آتی ہے وہ بھی مجھے اسی طرح دعائیں دیتی ہیں
تو یہ کون سے کسی نانی اماں سے کم ہیں؟
یہ نانیاں یہ دادیاں، محبتوں کی بربادیاں
پوچھتی ہیں کب بنے گی تُو دلہن
شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعائیں پڑھ کر نانی اماں یاد آتی ہے وہ بھی مجھے اسی طرح دعائیں دیتی ہیں
غلط غلط غلط، کٹ کٹ کٹ
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
اب بتاؤ دوسرا مصرعہ
انہیں بھئی ،۔ ہم خود مرچیں چبا رہے ہیں ۔ آپ کو چائے کی پڑی ہے ۔
چلوں کسی بہانے سہی ، پڑھ تو لو
جان تجھ پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
اداس اداس کون رہتا ہے
بقول شاعر ۔۔۔
عمر کی جان جوان، جوانی کی ہیں یہ جان
سولہ سے بیس تک جو بھی ہو سال اچھا ہے
اب آئی سمجھ؟
السلام علیکم
سوات سے آن لائن ہوں۔ 18 کو اسلام آباد سے پشاور اور 20 جولائی کو سوات واپسی مکمل ہو گئی ۔ حالات پر سکون ہیں۔ مگر شہر اب بھی خالی ہے۔ جگہ جگہ ناکے ہیں دن کو کرفیو میں نرمی ہوتی ہے مگر بازار بند ہوتے ہیں۔ فون ، موبائل کام نہیں کر رہے سوائے پی ٹی سی ایل وائرلیس فون کے۔ اسی سے آن لائن ہوں
اب تو چلتی ہوں ۔ اللہ حافظ