کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
معلوم نہیں کون کون آتا ھے میں تو جب ب ھی آآؤں آُپ ہی موجود ہوتے ھیں مگر پھر کہیں گم ہو جاتے ھیں


کیا ہو اطبیعت کو زین جی
 

شمشاد

لائبریرین
زین یہ تم نے اپنی طبیعت پھر خراب کر لی۔ لگتا ہے ابھی پہلے ہی ٹھیک نہیں ہوئی تھی کہ پھر سے کام میں جُت گئے۔
 

زین

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی طبیعت پہلے ٹھیک ہوگئی تھی لیکن دوبارہ ٹیسٹ‌نہیں‌کئے تھے۔ اب کل دوبارہ ٹیسٹ کرائوں گا تو پتہ چلے گا
 

شمشاد

لائبریرین
زین اس کو نرمی سے نہیں لینا چاہیے۔ علاج پر خاص توجہ دینی چاہیے، ایسا نہ بیماری بگڑ جائے۔

اللہ سے دعا ہے تمہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو وہ پرہیز والی کھچڑی تو صرف دال چاول سے بنتی ہے۔۔۔ شگفتہ شاید کسی اور طرح کی کھچڑی کی بات کر رہی ہیں ۔۔

۔شگفتہ یہ تمام دالوں اور گوشت سے کیسے بنتی ہے کھچڑی ترکیب بتائیں پلیز ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔ تا کہ میں اس کے ٹیسٹ کا اندازہ کر سکوں ۔۔:tongue:


:blushing:

اچھا میں سمجھی وہ والی کھچڑی تھی :battingeyelashes:
مجھے بھی بتانا ترکیب ، اگر تم تک پہنچ گئی تو ۔۔ ۔ ۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے زین کو، ننھی سی جان ہے اور کام اتنے ڈھیر سارے سمیٹے ہوئے ہیں تو طبیعت تو خراب ہونی ہی ہے۔
 

خوشی

محفلین
زین کی جان ننھی سی ھے اچھاااااااااااااااااااااااااااا مجھے اس بات کا علم نہ تھا
 

عسکری

معطل
زین یار تم اتنے عقل مند ہو یہ کہنے کی ضرورت نہیں تمھاری صحت سے ضروری کوئی کام نہیں یار
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم کیوں خیال نہیں رکھ رہے؟ بنک گئے ہو کیا؟ یا آج بھی انتظار کرنا پڑے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top