خیر محسود کے پیچھے جو ہاتھ ہیں وہ لوگ ابھی زندہ ہیں
موسم کیسا ہے سوات کا؟ یہاں تو اسلام آباد والی گرمی نہیں ہو گی ناں۔
حالات کے سدھرنے کے لیے تو بس دعا ہی کر سکتے ہیں۔
مبارک ہو فہیم نئے گھر کی ۔۔
مبارک ہو امین فہیم ،
کون کون ھے اس کحفل میںآج
مٹھائی تو انہوں نے کھلائی ہی نہیں نئے گھر میں رہائش اختیار کرنے کی۔
گھر سیٹ کر لیا امین فہیم جی
فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو نیا گھر
اب اس نئے گھر میں اپنا گھر بھی بسالیں