کم گوہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ:grin: اللہ معافی
شمشاد لائبریرین اگست 9، 2009 #782 عبد اللہ کیا حال ہے؟ یہ طالوت اور علی کہاں ہیں؟ بہت کم کم آ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 9، 2009 #784 تو کوئی بات نہیں، سال چھ ماہ میں اگر ایک دفعہ کام آ گیا تو کیا ہو گیا۔ کبھی کبھی ہاتھ پاؤں ہلا لینے چاہییں۔
تو کوئی بات نہیں، سال چھ ماہ میں اگر ایک دفعہ کام آ گیا تو کیا ہو گیا۔ کبھی کبھی ہاتھ پاؤں ہلا لینے چاہییں۔
خوشی محفلین اگست 9، 2009 #786 abdullah007 نے کہا: کم گوہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اللہ معافی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اور کیا کیا کم گو نہیں ہوں کبھی بولتے دیکھا مجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
abdullah007 نے کہا: کم گوہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اللہ معافی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اور کیا کیا کم گو نہیں ہوں کبھی بولتے دیکھا مجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #792 یہ دو خواتین، لفظوں کی کنجوس، ارے بھئی یہ کیا کہ خواتین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، یا پھر لکھنے کی ہمت نہیں۔
یہ دو خواتین، لفظوں کی کنجوس، ارے بھئی یہ کیا کہ خواتین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، یا پھر لکھنے کی ہمت نہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 10، 2009 #793 صرف سلاام دعا ہی ہوتی رہے گی کیا آج۔۔ بندہ بھی حاضر ہے سلام کے ساتھ۔۔ جوجو ابھی ہو کیا یہاں؟
dxbgraphics محفلین اگست 10، 2009 #795 ارے یار کبھی اس چھوٹے بھائی کا بھی پوچھ لیا کرو ۔ آٹپکا ۔ آدھمکا
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #796 جب پہلے سے معلوم ہے کہ ابھی کہیں نہ کہیں سے آ دھمکیں گے تو پوچھنے کا فائدہ؟
ملائکہ محفلین اگست 10، 2009 #797 شمشاد نے کہا: یہ دو خواتین، لفظوں کی کنجوس، ارے بھئی یہ کیا کہ خواتین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، یا پھر لکھنے کی ہمت نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹائم نہیں تھا چچا جی
شمشاد نے کہا: یہ دو خواتین، لفظوں کی کنجوس، ارے بھئی یہ کیا کہ خواتین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، یا پھر لکھنے کی ہمت نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹائم نہیں تھا چچا جی
الف عین لائبریرین اگست 10، 2009 #799 پہلے تو ایک زینب ہی تھی جو ٹپکا کرتی تھی۔ اب یہ گرافکس بھی ٹپک پڑے، ان کے ساتھ تو ’دھمکے‘ کہنا ہی مناسب ہے۔ خوشی خوشی آ دھمکو، جم جم آ دھمکو میاں۔ (یہ جم جم لکھنؤ کا محاورہ ہے
پہلے تو ایک زینب ہی تھی جو ٹپکا کرتی تھی۔ اب یہ گرافکس بھی ٹپک پڑے، ان کے ساتھ تو ’دھمکے‘ کہنا ہی مناسب ہے۔ خوشی خوشی آ دھمکو، جم جم آ دھمکو میاں۔ (یہ جم جم لکھنؤ کا محاورہ ہے
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #800 جم جم آؤ، یہاں بھی بہت بولا جاتا ہے۔ بلکہ پنجابی زبان میں بھی یہی مستعمل ہے۔