اور جو خالہ نے بھی کمپیوٹر استعمال نہ کرنے دیا تو پھر کیا ہو گا؟
ہاں آپ لوگ تو میرا مذاق اڑائیں گے ہی![]()
ہاں آپ لوگ تو میرا مذاق اڑائیں گے ہی![]()
لو جی ہم نے کبھی مکھی نہیں اڑائی، تو مذاق کیا اڑائیں گے۔ کیوں بھتیجی۔
میں چلا اب جب ٹھیک ہوں گا تب ہی آئوں گا پھر...........![]()