کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
یہ شمشاد بھائی ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ

شمشاد بھائی جب محفل پر بہت دیر تک نظر نہ آئے تو میں نے یہ محاورہ استعمال کیا وگرنہ میرا بلکل آپ کی دل آزاری نہیں کرنا تھا۔
معذرت چاہتا ہوں۔ امید ہے آپ ناراض نہیں ہونگے
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میری تو خیر ہے، یہ سوچیں کہ دوسرے اراکین آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے۔
 

زیک

مسافر
پھر تو غصہ بھی ایساا ہی ہو گا

یعنی زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں

اوہ یہ میری تصویر تو فیس‌بک سے یہاں آ گئ۔ ظاہر ہے تصویر میں تو غصے میں نہیں کہ ساحل سمندر پر عیاشی کر رہا تھا اس وقت۔

کس نے اپنی مرضی کرنی ھے :sad2:

میری پوسٹ میں "غصے" پر کلک کریں۔ :grin:
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووو اس بات پہ تو سعودیہ والے صارفین کو کچھ کرنا چاھیئے ،

مگر آپس کی بات ھے مجھے آج تک اس لائبریری تک رسائی نہیں‌ہو سکی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top