کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
وہی تو لکھا ہے بھائی خلیج والے معفیاں مانگ مانگ کر جان بچا رہے ہیں نا۔کویت میں امریکی اڈے ہوں یا قطر میں امریکی سینٹرل کمانڈ دوبئی میں فرانسیسی اڈا ہو یا عمان میں برطانوی بات تو وہی ہے نا مانگے تانگے کی زندگی۔ابھی پرسوں قطر نے پاکستان سے فوج قطر کودینے کی ریکوسٹ کی ہے جو بزات خود شرم کی بات ہے

http://theasiandefence.blogspot.com/2009/08/details-of-new-proposed-deal-between.html
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی ہے جو ان کو ہدایت دے۔

میں تو جا رہا ہوں، ایک چائے بنا لوں اور ذرا باورچی خانےکی بھی سیر کر آؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں غلط اینٹری ہو گئی، وہاں عربی عجمی کے چکر میں بھاگ نکلیں، ادھر جن قابو کرنے کے چکر میں‌ ہیں، یہ سب کیا ہے؟
 

تعبیر

محفلین
ہی ہی ہی اوفو آپ دونوں ہی ہر دھاگے میں عربی عربی کر رہے تھے تو مجھے بیچ میں آنا عجیب لگا اس لیے معذرت کا ایک نیا طریقہ نکالا تھا بس :)
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں سعودی عرب اور یو اے ای میں ہماری محفل کی لائبریری کی سائیٹ ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔ اس پر تین چار دھاگوں میں بات ہو رہی تھی۔
 

زیک

مسافر
محفل کے ارکان کی بھاری تعداد یورپ، مشرق وسطٰی اور برِ صغیر میں رہتی ہے اور وہاں اس وقت رات دیر ہو رہی ہے یا صبح ہونے والی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
مابدولت صبح کے ساڑھے دس بجے یہاں کلک رنجہ فرما رہے ہیں۔۔ بلکہ اب تو تشریف بھی لے جا رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا دفتر جانے سے پہلے میں بھی ایک نظر ڈالتا جاؤں۔

فہیم کو آنا چاہییے۔
 

مغزل

محفلین
بہنا بٹیا ، ب سے لکھنا تھا، میاؤ ں میاؤں ۔ (‌کیوں یہ بھی الف بے کی لڑی ہونے والی ہے )‌ہاہاہ
 

جیہ

لائبریرین
کیا بات ہے محمعد بھائی / گرمی کا اثر ہے یا بھائی کی گرمئی سخن کا نتیجہ ہے

صدیق صاب آپ بھی آ‌ ٹپکیں نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top