جانی ذرا سوچ سمجھ کر کہنا، ایسا نہ ہو کہ دوسری طرف واقعی کوئی جانی ہی نکل آئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2009 #101 جانی ذرا سوچ سمجھ کر کہنا، ایسا نہ ہو کہ دوسری طرف واقعی کوئی جانی ہی نکل آئے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 29، 2009 #103 بہت شکریہ جناب میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں اور یہ جانی والا کیا چکر ہے جی کہیں میرے والا چکر تو نہیں ہے کیا
بہت شکریہ جناب میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں اور یہ جانی والا کیا چکر ہے جی کہیں میرے والا چکر تو نہیں ہے کیا
ابن سعید خادم جولائی 29، 2009 #104 بھیا جونیئر یہ دنیا تو فانی ہے جان بھی اک دن جانی ہے بس جانی کا یہی چکر ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 29، 2009 #105 جزاک اللہ جی کہاں ہیں جناب آپ نظر ہی نہیں آتے خیر تو ہے نا شادی کے بعد کچھ مغرور نہیں ہو گے ہیں آپ
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 29، 2009 #107 خرم تو بس جانی کے چکر میں مانی، شانی ، فانی بننے والا تھا
F@rzana محفلین جولائی 30، 2009 #108 السلام و علیکم اہل محفل امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے ’ںغمہ و شعر ‘ میں شرکت کی اور اہل محفل کی جانب سے پیغامات پہنچائے۔۔۔۔ خوش رہیئے۔
السلام و علیکم اہل محفل امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے ’ںغمہ و شعر ‘ میں شرکت کی اور اہل محفل کی جانب سے پیغامات پہنچائے۔۔۔۔ خوش رہیئے۔
ملائکہ محفلین جولائی 30، 2009 #112 زین نے کہا: وعلیکم السلام وہ کیوں؟دن بھر کیا کرتی ہو ؟ (سونے کے علاوہ ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بیچاری ہر وقت پڑھتی رہتی ہوں کیا یہ کم ہے ویسے آج میری دوست نے آنا ہے گھر تو میں اس سے باتوں میں مصروف رہوں گی
زین نے کہا: وعلیکم السلام وہ کیوں؟دن بھر کیا کرتی ہو ؟ (سونے کے علاوہ ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بیچاری ہر وقت پڑھتی رہتی ہوں کیا یہ کم ہے ویسے آج میری دوست نے آنا ہے گھر تو میں اس سے باتوں میں مصروف رہوں گی
زین لائبریرین جولائی 30، 2009 #113 مجھے پہلے ہی پتہ تھا سونے کے علاوہ باتیں بنانا ہی تمہارا دوسرا اہم کام ہے
ملائکہ محفلین جولائی 30، 2009 #114 زین نے کہا: مجھے پہلے ہی پتہ تھا سونے کے علاوہ باتیں بنانا ہی تمہارا دوسرا اہم کام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود ہر وقت محفل پر قبضہ جمائے رکھتے ہو اور باتیں بناتے ہو
زین نے کہا: مجھے پہلے ہی پتہ تھا سونے کے علاوہ باتیں بنانا ہی تمہارا دوسرا اہم کام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود ہر وقت محفل پر قبضہ جمائے رکھتے ہو اور باتیں بناتے ہو
ملائکہ محفلین جولائی 30، 2009 #117 جیہ نے کہا: گم گشتہء جنت ارضی کا سلام سب کو پہنچے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سراب نے کہا: السّلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام
جیہ نے کہا: گم گشتہء جنت ارضی کا سلام سب کو پہنچے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سراب نے کہا: السّلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام
جیہ لائبریرین جولائی 30، 2009 #120 ہے ہے ہے ۔۔۔۔ کیسی باجی ، کہاں کی باجی ،،،،،،،،،، ابھی میری عمر ہی کیا ہے الحمد للہ سب ٹھیک ہیں