مغزل
محفلین
اسے کم از کم تین لوگوں کی جگہ کے برابر جگہ تو چاہیے ناں۔ ایک اُم گبین کی، ایک گبین کی اور ایک جیہ۔
صاحب سرِتسلیم ِ خم
اسے کم از کم تین لوگوں کی جگہ کے برابر جگہ تو چاہیے ناں۔ ایک اُم گبین کی، ایک گبین کی اور ایک جیہ۔
اب ڈاکٹر صاحب دوپہر میں کیا وٹامن کی گولیاں کھائیں گے؟
فہیم بھائی آئے تو تھے کچھ دیر پہلےیہ فہیم آج کہاں رہ گئے؟ اور عبد اللہ بھی نہیں آیا۔
دیکھیں دیکھیں صاحبان، ناراض کرتے ہیں آپ
ویسے بات گول کرنے کی ماہر ہوتی جا رہی ہے اُم گبین۔
کتنی دفعہ کہا ہے کہ گبین کی کوئی نئی تازہ فوٹو ہی لگا دو اور یہ ہر دفعہ جواب ہی گول کر جاتی ہے۔
واہ واہ !
حالات نے میرے دوست کو شاعر بنادیا
شمشاد بھائی لگتا نظر خراب ہوتی جا رہی ہے آپ کی
نا شمشاد بھائی روز روز تو تصویریں نہیں لگا سکتی نا۔۔۔ذرا بڑا تو ہونے دیں
صاحب اسلام آباد کی آب و ہوا کا اثر تو ہونا ہی تھا
صاحب اسلام آباد کی آب و ہوا کا اثر تو ہونا ہی تھا