کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آپ کو ایک بار مذاق سے کچھ کہہ دیا تھےا شاید اس لئے گو پہل آپ نے کی تھی مگر مٹی ڈالیںاس بات پہ
 

خوشی

محفلین
جی میں‌جانتی ہوں شروع میں مجھے کچھ لوگوں کی باتیں عجیب لگی تھیں مگر میں نے نظر انداز کر دیا ، ویسے زیادہ لوگ اچھے ھیں اس فورم کے
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ،

اوکے اب میں چلا۔
انشاء اللہ زندگی رہی تو پھر ملنا ہوگا۔

خوش رہیں۔
خوشیاں بانٹیں۔

زندگی میں تیری کبھی کوئی غم نہ ہو
انتی خوشیاں ملیں کہ آنکھ کبھی نم نہ ہو

اللہ حافظ
شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں خوشی کے گھر کی۔

مجھے بھی پھولوں سے بہت لگاؤ ہے۔ ان کی دیکھ بھال بڑا ہی صبر آزما کام ہے۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ تعریف کا میرا خیال تھا کہ‌آپ کچھ اور کہیں گے ویسے شمشاد جی فورمز کی دنیا میں آپ واحد ھیں جو اتنے میسج کرنے کے باوجود نہ صرف اتنی انکساری سے کام لیتے ھیں بلکہ نئے آنے والوں‌کی بہت حوصلہ افزائی کرتے ھیں،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top