کسی کی بات ہورہی ہے
جیہ لائبریرین اگست 11، 2009 #902 کسی کا بھی ہو مگر ہے خوش نصیب بقول غالب ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
جیہ لائبریرین اگست 11، 2009 #906 شمشاد بھائی آپ اور ہم سے عمر میں زیادہ ہیں۔ ان کے بارے ایسے نا زیبا محاورات سے پرہیز کرنی چاہیے ۔ ناراض نہ ہونا
شمشاد بھائی آپ اور ہم سے عمر میں زیادہ ہیں۔ ان کے بارے ایسے نا زیبا محاورات سے پرہیز کرنی چاہیے ۔ ناراض نہ ہونا
عمران القادری محفلین اگست 11، 2009 #907 dxbgraphics نے کہا: یہ شمشاد بھائی ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر بندے کو اپنا جیسا نہیں سمجھنا چاہیے ، سامنے والے بندے کو دیکھ کر محاورہ استعمال کرتے ہیں۔
dxbgraphics نے کہا: یہ شمشاد بھائی ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر بندے کو اپنا جیسا نہیں سمجھنا چاہیے ، سامنے والے بندے کو دیکھ کر محاورہ استعمال کرتے ہیں۔
جیہ لائبریرین اگست 11، 2009 #909 وعلیکم سلام اہلیان محفل ٹھیک ہیں۔ آپ کے بغیر قیامت نہیں آئی مگر کچھ تو خیال کریں کہ ہم آپ مس کرتے ہیں
وعلیکم سلام اہلیان محفل ٹھیک ہیں۔ آپ کے بغیر قیامت نہیں آئی مگر کچھ تو خیال کریں کہ ہم آپ مس کرتے ہیں
عمار ابن ضیا محفلین اگست 11، 2009 #910 نوازش ہے آپ احباب کی کہ یاد کرتے ہیں۔ ہمیں بھی آپ سب کی اکثر یاد آتی ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 11، 2009 #912 آپ سنایئے جیہ بہنا! آپ کے مزاج کیسے ہیں؟ منا کیسا ہے؟ بابا کی طبیعت کیسی ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2009 #913 خوش آمدید عمار کیسے ہیں؟ منے میاں کی تازہ ترین دیکھیں جو جیہ نے کل لگائی تھیں۔
عسکری معطل اگست 11، 2009 #914 اہہہہہہہہہ کچھ تو رحم کرو یارو کب ہمیں محفل پر پریس کانفرنس کرنے کی اجازت ملے گی
عمران القادری محفلین اگست 11، 2009 #916 dxbgraphics نے کہا: کیف حال یا اہل المجلس الاردو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیف حال یا اہل المحفل الاردو
dxbgraphics نے کہا: کیف حال یا اہل المجلس الاردو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیف حال یا اہل المحفل الاردو
dxbgraphics محفلین اگست 11، 2009 #919 عمران القادری نے کہا: کیف حال یا اہل المحفل الاردو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیف حالک شکرا لتصحیح
عمران القادری نے کہا: کیف حال یا اہل المحفل الاردو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیف حالک شکرا لتصحیح
dxbgraphics محفلین اگست 11، 2009 #920 abdullah007 نے کہا: مت ماری گئی ہے عربی کی جو ہمارے ہاتھ لگی یا شیخن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں رہ گئے تھے آپ
abdullah007 نے کہا: مت ماری گئی ہے عربی کی جو ہمارے ہاتھ لگی یا شیخن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں رہ گئے تھے آپ