فہیم
لائبریرین
یہ کیا کسی کی نقل کررہیں کہمجھے خود نہیں پتا تھا آپ کو کیا بتا تی
ایک انجان سی اداسی چھائی ہے
یہ کیا کسی کی نقل کررہیں کہمجھے خود نہیں پتا تھا آپ کو کیا بتا تی
السلام علیکم، کیسے ہیں فہیم بھائی؟ہائیں
وہ کیوں بھلا۔
بتاتا ہوں میں اپنے لالہ کوتمہارے گلے میں کیوں درد نہیں ہوتا
اس کو دبانے میں مزہ بھی آئے اب سر کیا دبانا
کوئی بات نہیں بٹیا رانی، پھر کبھی سہی۔میں نے ساری کھا لی بھائی پہلے دیکھ تی تو ضر ور تصویر لے کر بتا تی
نہیں شمشاد بھائی۔ آج بھی ایک عالم دین سمیت دو افراد قتل ہوئے۔و علیکم السلام
آج تو سکون ہو گا کوئٹہ میں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں فہیم بھائی؟
نقل تو نہیں کی بھائی کبھی پر پتا نہیں کیسے کر تے ہیں آپ کو پتا ہے کیسے کر تے ہیں نقلیہ کیا کسی کی نقل کررہیں کہ
ایک انجان سی اداسی چھائی ہے
نقل تو نہیں کی بھائی کبھی پر پتا نہیں کیسے کر تے ہیں آپ کو پتا ہے کیسے کر تے ہیں نقل
و علیکم السلام
آج والا جن کیسا ہے؟
بڑی درد ہے سچی لالہ سر پھٹنے والا ہو گیا ہے ، سوچا تھا سو جاتی ہوں تھوڑی دیر، لیکن کمبخت نیند بھی نہیں آلے ری میرے کو
بڑی درد ہے سچی لالہ سر پھٹنے والا ہو گیا ہے ، سوچا تھا سو جاتی ہوں تھوڑی دیر، لیکن کمبخت نیند بھی نہیں آلے ری میرے کو
کچھ خبر بھی لائے ہیں یا بس یوں ہی واپسی بجائے خود ایک خبر ہے؟السلام علیکم۔۔۔۔عرض ہے کہ الحمد للہ میں بلوچستان سے زندہ سلامت واپس آگیا ہوں (سنگل پیس میں) ۔۔
کچھ خبر بھی لائے ہیں یا بس یوں ہی واپسی بجائے خود ایک خبر ہے؟
جس طرح احباب نے اس علاقے کو نیک نام کر رکھا ہے اس کے تحت تو صحیح سلامت واپسی ہی خبر ہے۔اگر صحیح سلامت واپسی نہ ہوتی تو وہ خبر ہوتی
السلام علیکم۔۔۔۔عرض ہے کہ الحمد للہ میں بلوچستان سے زندہ سلامت واپس آگیا ہوں (سنگل پیس میں) ۔۔
جس طرح احباب نے اس علاقے کو نیک نام کر رکھا ہے اس کے تحت تو صحیح سلامت واپسی ہی خبر ہے۔
و علیکم السلام
مستقبل قریب کے سسرال کہیں بلوچستان میں تو نہیں؟
زین سے ملاقات ہوئی؟