بہت پیاری ہوں فہیم بھیا
جی شمشاد بھیا چھٹی تو ہے پر بہت سارے کام کرنے ہیں آج
بہت پیاری ہوں فہیم بھیا
جی شمشاد بھیا چھٹی تو ہے پر بہت سارے کام کرنے ہیں آج
وعلیکم السلام
اوئی تم نے دیکھ لیا
ہی ہی ہی ہی
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو
تمہارے گلے میں کیوں درد نہیں ہوتالگاؤں گا شکایت بچُو
تمہارے گلے میں کیوں درد نہیں ہوتا
اس کو دبانے میں مزہ بھی آئے اب سر کیا دبانا
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
حاضر ہوں ڈھیر ساری
بھیازز کام میں شامل ہے
کپڑے دھونا
ویکیوم کرنی
گروسری لسٹ بنانا
امی کے ساتھ شاپنگ پہ جانا
اتنےے سارے کام ہیں ناں
یہ آپ کے لیے نہیں تھے بھائی ایک ہی آپ کے لیے ہے باقی کے سارے سعود بھائی کے لیے ہیںو علیکم السلام۔ ڈھیر ساری حاضر ہو، لیکن مجھے تو اتنی ڈھیر ساری نہیں چاہیے۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
حاضر ہوں ڈھیر ساری
کچھ اُداس سے ہیںوعلیکم السلام۔
کہیے مزاج شریف کیسے ہیں
کپڑے دھونا - مشین نے کپڑے دھونے ہیں۔
ویکیوم کرنی - زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ کا کام ہے۔
گروسری لسٹ بنانا - لسٹ ہی بنانی ہے ناں
امی کے ساتھ شاپنگ پہ جانا - یہ البتہ لمبا کام ہو سکتا ہے۔
یہ آپ کے لیے نہیں تھے بھائی ایک ہی آپ کے لیے ہے باقی کے سارے سعود بھائی کے لیے ہیں