چاچو میں تو نہیں گئی مجھے کسی نے بلایا ہی نہیں۔ایسا لگ رہا ہے کہ سارے ہی عمار کی شادی میں چلے گئے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم عائشہ بہنا
کیسی ہیں آپ
سوری چاچو میں نے آپ کو تھینک یو بولا ۔۔معاف کردیں ۔ میں ہوں ہی بہت نالائق !کہاں ہے مانو بلی، مجھے تو نظر نہیں آئی۔
چاچو میں تو نہیں گئی مجھے کسی نے بلایا ہی نہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ آپ کیسے ہیں؟
مقدس اپیا میں آپ سے بات نہیں کررہی
کوئی نئی تازی
شاید میرا وہم ہو۔جی ٹھیک ہوں بھیا ۔۔مجھے کیوں غصہ آنا ہے بھلا؟
نہیں بھیا ۔۔میں ان سے کٹی ہوں ۔اس کی نہیں ہوتی۔ جلدی سے مسکرا کر مقدس بٹیا رانی سے میٹھی کیجئے۔
ہائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟شاید میرا وہم ہو۔
مجھے فیل سا ہوا جیسے تم غصے میں ہو
یہ نہیں چلے گا ورنہ بھیا۔۔۔نہیں بھیا ۔۔میں ان سے کٹی ہوں ۔
اور کیسا گزرا دن۔ہائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اپسسس یعنی آپ سب کو بتائیں گے بھیا کہ میرا رزلٹ پہلے سے خراب ہےآج ہماری ننھی پری بٹیا رانی کا رزلٹ آیا ہے اور بہت خوبصورت نمبرات حاصل کیئے ہیں انھوں نے۔
ورنہ کیا بھیا ؟یہ نہیں چلے گا ورنہ بھیا۔۔۔