چاچو میں تو نہیں گئی مجھے کسی نے بلایا ہی نہیں۔ایسا لگ رہا ہے کہ سارے ہی عمار کی شادی میں چلے گئے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
سوری چاچو میں نے آپ کو تھینک یو بولا ۔۔معاف کردیں ۔ میں ہوں ہی بہت نالائق !کہاں ہے مانو بلی، مجھے تو نظر نہیں آئی۔
چاچو میں تو نہیں گئی مجھے کسی نے بلایا ہی نہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ آپ کیسے ہیں؟
مقدس اپیا میں آپ سے بات نہیں کررہی
کوئی نئی تازی
شاید میرا وہم ہو۔جی ٹھیک ہوں بھیا ۔۔مجھے کیوں غصہ آنا ہے بھلا؟
نہیں بھیا ۔۔میں ان سے کٹی ہوں ۔
ہائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟شاید میرا وہم ہو۔
مجھے فیل سا ہوا جیسے تم غصے میں ہو![]()
یہ نہیں چلے گا ورنہ بھیا۔۔۔نہیں بھیا ۔۔میں ان سے کٹی ہوں ۔
اپسسس یعنی آپ سب کو بتائیں گے بھیا کہ میرا رزلٹ پہلے سے خراب ہے
ورنہ کیا بھیا ؟یہ نہیں چلے گا ورنہ بھیا۔۔۔![]()