فہیم
لائبریرین
میں دوبارہ سے جاگ گئی
اس لیے اب پکا والا گڈ مارننگ
سوجاؤ سوجاؤ پھر سے
آج چھٹی کا دن ہے نیند پوری کرلو
میں دوبارہ سے جاگ گئی
اس لیے اب پکا والا گڈ مارننگ
بہت اچھی اور صاف ستھری مووی ہے ۔ یقیناً پسند آئے گی کہ ایک شخص ( شاہ رخ خان ) ناسا میں بطور انجینئر کام کرتا ہے ۔ وطن واپس آکر ملک کی حالات دیکھتا ہے تو بہت افسردہ ہوتا ہے ۔ ایک گاؤں میں اپنی کسی بچپن کی آیا کی تلاش میں جاتا ہے ۔ وہاں اسے صحیح صورتحال کا اندازہ ہوتا ہے ۔ وہاں تبدیلیاں لانے کی کوشش کرتا ہے ۔ بہت سے دقتوں میں ایک بجلی کا بھی مسئلہ ہوتا ہے ۔ وہ وہاں بجلی پیدا کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔ حسب روایت اس کی ایک خاتون سے بھی انڈراسٹنڈنگ ہوجاتی ہے ۔ وہ سب کو وہاں امریکہ لے جانا چاہتا ہے مگر سب انکار کردیتے ہیں کہ وہ وطن نہیں چھوڑ سکتے ۔ وہ وہاں رہنا نہیں چاہتا کہ وہ امریکہ کی آسائشوں کا عادی ہوچکا ہوتا ہے ۔ ( جیسا کہ آپ نے بھی کہا ) ۔ وہ واپس امریکہ آجاتا ہے ۔ مگر پھر فیصلہ کرکے واپس وطن چلا جاتا ہے ۔
اس مووی کے لنک کے بارے میں یقیناً شہزاد وحید کو معلوم ہوگا ۔ اس سے معلوم کرکے آپ کو مطلع کردوں گا ۔
جی بالکل وہی والا قصہ
اور بس پھر یہی کیا کیجئے جب وہ اپنی باتیں کیا کیجئے آپ اپنی شروع کردیا کیجئے
میں دوبارہ سے جاگ گئی
اس لیے اب پکا والا گڈ مارننگ
اوکے ، اگر لنک مل گیا تو دیکھوں گی ۔ میں کچھ عرصہ پہلے معذور افراد کے بارے میں فلمیں ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی تو کچھ موویز کے نام بتائے تھے انھوں نے ۔
لنک کو چھوڑیں ڈی وی ڈی پر منگواکر دیکھ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا
ویسے ہم تو یہی سوچتے ہیں کہ وہ کیا منظر ہوگا جب یہ صورتحال ہوئی ہوگی۔
لنک کو چھوڑیں ڈی وی ڈی پر منگواکر دیکھ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا
اب بس فہیم بھیا
بہت سو لیا
آئسکریم کی بچیشنشاد بھیا آئسکریم کھلائیں ناں پلیزززززززززززززززز
محنت تو ہم نے بھی نہیں کی ایسی کوئیاتنی محنت میں زندگی میں کبھی نہیں کی فلم کے لیے ۔ میرا یہ حال ہے کہ ٹی وی ، فلم ، ڈرامہ ، گیت یا کوئی پروگرام اگر گھر میں امی ، بھیا بہن یا بھابھی لوگ دیکھ رہے ہوں تو میں بھی دیکھنے بیٹھ جاؤں گی کچھ دیر ، پھر اگر اچھا لگا تو آخر تک ورنہ نہیں دیکھنا ، خود سے محنت نہیں کرتی دیکھنے کے لیے ۔
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ آپ بھی سست ہیں اس معاملے میں میری طرح ۔۔۔۔اتنی محنت میں زندگی میں کبھی نہیں کی فلم کے لیے ۔ میرا یہ حال ہے کہ ٹی وی ، فلم ، ڈرامہ ، گیت یا کوئی پروگرام اگر گھر میں امی ، بھیا بہن یا بھابھی لوگ دیکھ رہے ہوں تو میں بھی دیکھنے بیٹھ جاؤں گی کچھ دیر ، پھر اگر اچھا لگا تو آخر تک ورنہ نہیں دیکھنا ، خود سے محنت نہیں کرتی دیکھنے کے لیے ۔
ویسے ہم تو یہی سوچتے ہیں کہ وہ کیا منظر ہوگا جب یہ صورتحال ہوئی ہوگی۔
اور ہم تو صرف فلموں میں ایسا دیکھتے آئے تھے لیکن معلوم ہوا کہ
رئیل میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں
اچھا ہی ہوا تھا ان کے ساتھ
شنشاد بھیا آئسکریم کھلائیں ناں پلیزززززززززززززززز
ہاں نا ، بہت ہی اچھا ہوا ، ایسے لوگوں کے ساتھ یہی ہونا چاہیے ۔ آپ نے اچھا یاد دلایا ، آج میں بلاگ بھی لکھنا ہے تو بلاگ پہ یہ قصہ بھی پڑھوں گی آج
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ظفری بھیا آپ کی طرف رات کب ہوتی ہے