کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محنت تو ہم نے بھی نہیں کی ایسی کوئی :)
ہاں ایک زمانے میں ریسلنگ کا بڑا شوق تھا تو اس کے لیے بڑی محنت کرتے تھے کہ کوئی ایونٹ ہو تو
بس اس کی سی ڈی جس دن آئے سب سے پہلے ہمارے ہی ہاتھ لگ جائے :)

لیکن اب تو وہ بھی نہیں رہا :)

ریسلنگ :happy: :happy:
 
فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
جی آپی صرف دیکھنے کا اور ان کی باتیں سننے کا
کھیلنے کے لیے پسند نہیں تھی:ROFLMAO:

ویسے ایک بات ہے کہ مجھے اپنی انگلش کی فکر ریسلنگ کے شوق سے ہی پڑی۔
کہ ایسی انگلش تو ہو کہ ان کی باتیں ٹھیک سے پلے پڑیں۔
اور مزے کی بات یہ انگلش لینگوئج نے ہی یہ شوق ختم کرادیا کہ
اس ٹائم یا تو ہم کوچنگ جاتے یا پھر ریسلنگ دیکھتے۔
تو ہم نے کچھ پانے کے لیے کچھ کی قربانی دے دی :)

اور ابھی ہمیں کچھ انگلش سمجھ آئے نہ آئے
ریسلر کی انگلش بخوبی سمجھ آجاتی ہے :)
 
:happy:
او گاڈ ، ریسلر کی انگلش کیا ڈاکٹروں کی لکھائی جیسی ہوتی ہے کیا ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ آپ بھی سست ہیں اس معاملے میں میری طرح ۔۔۔ ۔ :)
ایک دوست کی لائبریری سے یہ مووی ہاتھ نہیں لگتی تو شاید میں بھی یہ مووی دیکھ نہیں پاتا ۔ بیچارہ اب بھی مووی کا خالی کیس دیکھ کر سوچتا ہوگا کہ مووی گئی کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ :lol:

جی ہاں لیکن اس طرح میں بہت سی کام کی چیزوں سے بھی محروم رہ جاتی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top