کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ اس طرح کے سون ہی سون تے ہیں کیا ہاں تو آپ کے سر میں درد نہیں ہو تا میوزک کے سونڈ سے

میں تو نجانے کس کس قسم کے سونگ سنتا ہوں۔
گانوں کے معاملے میں میری پسند محدود نہیں ہے۔
میں پرانے سے پرانے سلو میوزک سے لے کر بھنگڑا سونگ تک
جو مجھے پسند ہیں سنتا ہوں :)
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح ہوگئی تمہاری :)
میں تو ابھی تک گھر میں ہوں آج۔
دل نہیں کررہا آفس جانے کو۔

میری صبح بھی ہو گئی اور میں آفس بھی پہنچ گئی بھیا
آج صبح بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا اٹھنے کو۔۔ ٹائم چینج ہوا ہے ناں ہمارا
کیوں آپ کا دل کیوں نہیں کر ہا
یہ بتائیں ذرا
 

فہیم

لائبریرین
میری صبح بھی ہو گئی اور میں آفس بھی پہنچ گئی بھیا
آج صبح بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا اٹھنے کو۔۔ ٹائم چینج ہوا ہے ناں ہمارا
کیوں آپ کا دل کیوں نہیں کر ہا
یہ بتائیں ذرا

گڈ :)
یعنی تم نے دل کی نہیں مانی اور اٹھ گئیں اور آفس بھی پہنچ گئیں :)
میں سوچنگ کے میں بھی دل کی نہ مانتے ہوئے آفس کے لیے نکل لوں :)

میرا بس ایویں ہی دل نہیں کررہا تھا۔
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام

چائے بناؤ تو دو کپ بنانا۔

آ جائیں بھیا
چائے بن گئی

tea1.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top