عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ ناں اپیا یہاں لائٹ آف تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے آئی ہے مجھے کچھ کوئسچنز دیکھنے تھے۔ لیکن آپ ڈانٹیں تو سو جاؤں گی۔تم ابھی تک جاگ کیوں رہی ہو بچوںںں
وہ ناں اپیا یہاں لائٹ آف تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے آئی ہے مجھے کچھ کوئسچنز دیکھنے تھے۔ لیکن آپ ڈانٹیں تو سو جاؤں گی۔تم ابھی تک جاگ کیوں رہی ہو بچوںںں
چلو پھر ٹھیک ہے۔۔ میں نہیں ڈانٹتی سوئیٹی پائیوہ ناں اپیا یہاں لائٹ آف تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے آئی ہے مجھے کچھ کوئسچنز دیکھنے تھے۔ لیکن آپ ڈانٹیں تو سو جاؤں گی۔
اچھی اپیا آپ ڈانٹیں تو بھی مجھے برا نہیں لگے گا ۔۔شچی میںچلو پھر ٹھیک ہے۔۔ میں نہیں ڈانٹتی سوئیٹی پائی
مجھے پتا ہے۔۔ لیکن میں ڈانٹوں گی نہیںاچھی اپیا آپ ڈانٹیں تو بھی مجھے برا نہیں لگے گا ۔۔شچی میں
اوئی گندی بچیاچھا جی ٹھیک ہے پھر میں نے بھی نہیں سونا جب تک ڈانٹ نہ پڑی
وعلیکم اداب بھیاااآداب عرض
وعلیکم آداب امین بھیاآداب عرض
اپس ایک وقت میں ایک جیسا سوچا
ہی ہی ہیاوئی گندی بچی
چلو بھاگو اب۔۔ نہیں تو دو لگا دینی میں نے زور کی
ہی ہی ہی
ارے تم نے امین بھیا کو مبارک نہیں دی وہاں پہ
ہاں پھر ٹھیک ہےہی ہی ہی
یہ ہوئی ناں بات ۔۔ذرا آہستہ لگائیے گا
وہ اپیا ابھی میرے پاس گفٹ نہیں ہے انشاءاللہ صبح دوں گی ۔۔ٹھیک ہے
جی بٹیا رانی۔ در اصل اس دوران ہم لنچ میں مصروف تھے پھر سعودی سے بھائی کی کال آ گئی تو ان لوگوں سے ویڈیو چیٹ کرنے لگے۔ اس سے پہلے ایک عدد اسکائپ میٹنگ سے نمٹ رہے تھے اس لئے محفل سے توجہ ہٹی ہوئی تھی۔ اب پوری طرح متوجہ ہیں۔دیکھیں ناں وہاں بھیا
آداب عرض