محمد امین
لائبریرین
و علیکم السلام
اللہ ٹھیک ہی رکھے جب تک ایک ہی ہیں۔
تو آداب عرض میں کیا خرابی ہے ؟؟
کیسی ہو تم ؟وعلیکم السلام امین بھیا اینڈ ضبط بھیا
و علیکم السلام
اللہ ٹھیک ہی رکھے جب تک ایک ہی ہیں۔
کیسی ہو تم ؟وعلیکم السلام امین بھیا اینڈ ضبط بھیا
ہاں جی چاچو ۔۔آج آپ کھلائیں دیں ناں کچھ ۔
لو جی میں شاپنگ کرآئی ہوں امین بھیا اور بھابھی جان کے لیے
تو آداب عرض میں کیا خرابی ہے ؟؟
میں بہت پیاری بھیاکیسی ہو تم ؟
ہی ہی ہیوہ تو میں کھلا ہی دوں گا، لیکن تمہیں کچھ لانے میں کیا مشکل ہوتی ہے؟
دیکھ لیں بھیا آپ کو پسند بھی آئی کہ نہیں ؟واؤؤؤؤو۔۔۔۔ ۔ تھینکس
میں نے کب کہا کہ کوئی خرابی ہے، میرا کہنے کا مطلب یہ تھا یہ السلام علیکم سے آداب عرض کل ہی کیوں انجام پایا؟
السلام علیکم سیدھا کھڑے کھڑے کہا جا سکتا ہے جبکہ آداب عرض کرنے میں تھوڑا سا جھکنا پڑتا ہے۔ تو یہ جھکاؤ کل سے ہی کیوں شروع ہو گیا؟ ہفتہ دو ہفتے تو ٹھہر جاتے۔
میں بہت پیاری بھیا
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
دیکھ لیں بھیا آپ کو پسند بھی آئی کہ نہیں ؟
ارے مجھے تو نہیں پتا تھا بھیامیں تو بہت ہی اچھا ہوں یو نو۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
دفتر میں ہوں اور جھک مار رہا ہوں
ہائیں بھیا یہ جھک کیسے مارتے ہیں؟میں تو بہت ہی اچھا ہوں یو نو۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
دفتر میں ہوں اور جھک مار رہا ہوں
ہائیں بھیا یہ جھک کیسے مارتے ہیں؟
ہی ہی ہی
وہ کیا ہے ناں کہ چاچو ہیں تو کیا ٹینشن
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔ شمشاد بھائی میں تو اکثر آداب عرض لکھ دیتا ہوں، آپ نے غالباً نوٹ نہیں کیا ہوگااااااا
السلام علیکم
کوئی ہے کیا۔
و علیکم السلام
میں تو موجود ہوں۔