شمشاد
لائبریرین
جائیں میں نہیں بولتی اب آپ سے بھیا
ہیں، اب پھر سے کُٹی ہو گئی۔ لگتا ہے آن آف والا سوئچ خراب ہو گیا ہے۔
جائیں میں نہیں بولتی اب آپ سے بھیا
شمشاد بھائی سمجھ رہے تھے کہ ان کی جان چھوٹی۔بٹن خراب نہیں ہوا بھیا بیٹری کی چارجنگ ختم ہوئی ہے
اب آپ چائے، بسکٹس اور کیک لائیں جلدی سے
خوش فہمی کہہ لیں یا غلط فہمی۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا
بٹن خراب نہیں ہوا بھیا بیٹری کی چارجنگ ختم ہوئی ہے
اب آپ چائے، بسکٹس اور کیک لائیں جلدی سے
اب ہم جمعہ کی نماز کے لئے نکلنے والے ہیں۔
جیتی رہووعلیکم السلام بھیا
السلام علیکم
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاکالحمدللہ بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میں تو اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
اچھا گزرا بھیااللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسا گزرا دن۔
آج یوم پاکستان کے حوالے سے کچھ اسپیشل
اچھا گزرا بھیا
اسپیشل چھٹی کے علاوہ کیا ہوسکتا ہے جب بھی چھٹی ہو اسپیشل ہوتا ہے
میں تو اچھی ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
آپ نے مجھے آئس کریم نہیں کھلائی ناں !