کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
چلیں یوں تو یوں ہی سہی۔ منٹ کا تو مل گای آپ کو اب یہ لیں اسٹرابیری اور چاکلیٹ والے۔ :) :) :)

3541994137_0f369ae16e.jpg


4440858886_1420373fa8.jpg
اب ٹھیک ہے بھیا
:)
 

مقدس

لائبریرین
آپ اس شعر کا مطلب مجھے سمجھائیں
بازی خورِ فریب ہے اہلِ نظر کا ذوق
ہنگامہ گرم حیرتِ بود و نمود تھا​

عالم طلسمِ شہرِ خموشاں ہے سر بسر
یا میں غریبِ کشورِ گفت و شنود تھا​
 
آپ اس شعر کا مطلب مجھے سمجھائیں
بازی خورِ فریب ہے اہلِ نظر کا ذوق​
ہنگامہ گرم حیرتِ بود و نمود تھا​
عالم طلسمِ شہرِ خموشاں ہے سر بسر​
یا میں غریبِ کشورِ گفت و شنود تھا​
یہ جانتے ہوئے بھی کہ بھیا کے ترجمے بسا اوقات اصلی متن سے بھی زیادہ جناتی ہوتے ہیں، آپ نے ایسا پوچھنے کی ہمت کیوں کر کی؟ :) :) :)
 
بس بتائیں ناں
مجھے نہیں پتا اور بلکل آسان لفظوں میں
اس پر تو ایک پوری "بے پر کی" لکھی جا سکتی ہے پگلی۔ اس لئے اس کو ابھی کے لئے رہنے دیتے ہیں اور بٹیا رانی کو مدعو کرتے ہیں کہ وہ بھیا کے ساتھ آ کر ہرے چنے اور انڈوں کے سالن کے ساتھ انصاف فرمائیں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
اس پر تو ایک پوری "بے پر کی" لکھی جا سکتی ہے پگلی۔ اس لئے اس کو ابھی کے لئے رہنے دیتے ہیں اور بٹیا رانی کو مدعو کرتے ہیں کہ وہ بھیا کے ساتھ آ کر ہرے چنے اور انڈوں کے سالن کے ساتھ انصاف فرمائیں۔ :) :) :)
جائیں میں نہیں بولتی اب آپ سے بھیا
 

عثمان

محفلین
میں اب ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہ
جی مائگرین تھا بھیا دو تین دن اچھے نہیں گزرے بٹ اب ٹھیک ہوں میں
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
چھٹی منا رہے ہیں۔ :)
اور ایک قریبی تھیم پارک میں نئی رولر کوسٹر کی تفصیلات پڑھ رہے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top