کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ لیں منٹ، چاکلیٹ آئس کریم۔ اس کے گولے کے اندر ایک عدد سالم اسٹرابیری بھی ہے۔ :) :) :)

product-MintCC.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو ابھی کہہ رہی تھی کہ فلاں چاکلیٹ لا کر دیں پھر مان جاؤں گی اور اب کہہ رہی ہے کہ ابھی بھی ناراض ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
کیا ہوا، بٹیا رانی کو یہ بلیاں پسند نہیں آئیں کیوں کہ ہماری ننھی پری سے کم کیوٹ ہیں یا پھر اس دودھ کی بالٹی میں ڈبکی لگانے کا ارادہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو بالٹی کے بجائے اس بڑے ٹب میں غوطہ زن ہوں۔ :) :) :)

milk_tub.jpg

سعود بھیا یہ والا بھی صاف نہیں ہے۔ دیکھیں تو ذرا:nottalking:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top