کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کہیں یہ تو نہیں کہ بد سے بدنام بُرا والی بات ہے یا واقعی اس علاقے میں اتنی ہی اندھی لگی ہوئی ہے۔

ویسے اندھی تو کل لیاری میں بھی لگی ہوئی تھی۔

بلوچستان کے کافی سارے علاقے تو نو گو ایریاز ہی بنے ہوئے ہیں۔ کچھ علاقے آرمی اور ایف سی نے نو گو بنائے ہوئے ہیں اور کچھ علیحدگی پسندوں نے۔ زین زیادہ بہتر جانتا ہوگا۔۔۔ ویسے جہاں میں گیا تھا وہاں بھی بلوچ علیحدگی پسندوں کی وال چوکنگ نظر آرہی تھی۔ اکا دکا واقعات تو ہوتے رہتے ہیں اس علاقے میں بھی۔ (حب اور ساکران)
 
السلام عليكم ۔۔۔۔ آپ سب دوست كيسے هو ؟ جب يهاں شام كا ٹائم هوتا هے تو اپنے وطن عزيز كي بهت ياد آتي هے ۔۔۔۔ وهاں كے دوست ۔۔۔ وهاں كي محبت ۔۔۔
مجهے يهاں محفل ميں وهي محبت محسوس هوتي هے اس لئے حاضري ديتا هو ۔۔۔۔ اور اپنے اداسي كو ختم كرتا هو ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام عليكم ۔۔۔ ۔ آپ سب دوست كيسے هو ؟ جب يهاں شام كا ٹائم هوتا هے تو اپنے وطن عزيز كي بهت ياد آتي هے ۔۔۔ ۔ وهاں كے دوست ۔۔۔ وهاں كي محبت ۔۔۔
مجهے يهاں محفل ميں وهي محبت محسوس هوتي هے اس لئے حاضري ديتا هو ۔۔۔ ۔ اور اپنے اداسي كو ختم كرتا هو ۔۔۔

اپنے تعارف والا دھاگہ ملاحظہ فرمائیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
جس دن سر پھٹ گیا ناں، اس دن میں نے تمہیں چھوڑنا نہیں۔ کتنی دفعہ کہا ہے کہ ایک دفعہ معائنہ تو کروا لو کسی اچھے ڈاکٹر سے۔

ہن میرا کی قصور اے لالہ :(:(:(

دیکھا ناعمہ بچُو ڈانٹ پڑ گئی نا ، کتنی بار بولا ہے کسی ڈاکٹر کو دکھا لو :waiting:
 
زین

لائبریرین
بلوچستان کے کافی سارے علاقے تو نو گو ایریاز ہی بنے ہوئے ہیں۔ کچھ علاقے آرمی اور ایف سی نے نو گو بنائے ہوئے ہیں اور کچھ علیحدگی پسندوں نے۔ زین زیادہ بہتر جانتا ہوگا۔۔۔ ویسے جہاں میں گیا تھا وہاں بھی بلوچ علیحدگی پسندوں کی وال چوکنگ نظر آرہی تھی۔ اکا دکا واقعات تو ہوتے رہتے ہیں اس علاقے میں بھی۔ (حب اور ساکران)
حقیقتا ایسا ہی ہے ۔
علیحدگی کے جذبات اب ہرعلاقے کے بلوچوں میں پروان چڑھ رہے ہیں۔ کل تو کراچی میں سندھیوں نے بھی آزادی مارچ کیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top