شمشاد
لائبریرین
اففففففف میں نے کبھی نہیں کھایا ۔۔مجھے نہیں کھانا ہے۔
کھا کر دیکھو، بہت مزے کا ہوتا ہے۔
اففففففف میں نے کبھی نہیں کھایا ۔۔مجھے نہیں کھانا ہے۔
ناک کی ہی شامت آئے گی بھیاتم نے ہی تو کہا ایسے کہ دیکھتی جاؤں گی
یہ کہنا تھا کہ اچھا میں دیکھو گی
اور کیا کرنے والی ہو
بس ناک پر مکہ نہیں مارنا
ناک کی شامتناک کی ہی شامت آئے گی بھیا
تسی ویٹو
جی چاچو ۔۔کھا کر دیکھو، بہت مزے کا ہوتا ہے۔
دیکھیں اپیا چاچو کہہ رہے ہیں وہ چائنیز نہیں ہے ۔۔ہاں جی ۔۔سوئیٹی پائی ہو ناں
شاباش تھوڑا سا چکھو
میرے نئے ناول کا نام یہی ہے ناںناک کی شامت
یہ تو کسی ناول کا نام لگتا ہے
بھیا مذاق کر رہے ہیں ناں عائشہجی چاچو ۔۔
دیکھیں اپیا چاچو کہہ رہے ہیں وہ چائنیز نہیں ہے ۔۔ہاں جی ۔۔
اوہو،میرے نئے ناول کا نام یہی ہے ناں
ایسے تو فاروق کہا کرتا تھا ۔۔اشتیاق احمد چچا یاد آگئے۔ناک کی شامت
یہ تو کسی ناول کا نام لگتا ہے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم عائشہ بہنا
کیسی ہیں آپ
ایسے تو فاروق کہا کرتا تھا ۔۔اشتیاق احمد چچا یاد آگئے۔
اور ساتھ ہی جمشید انکل محمود فاروق فرزانہ بھی
تو اور کیااوہو،
یعنی کے اب ناول لکھو گی تم
کیوں لوگوں کو بوریت سے مارنے کا پروگرام بنا رہی ہو
کیا ہے اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااابھیا مذاق کر رہے ہیں ناں عائشہ
چلو شاباش تھوڑا سا کھا لو
وعلیکم السلام بھیا
فی الحال تو تھوڑا اچھی ہوں کہ کلاسیکل پر کچھ لیکچرز ملے ہیں لگتا ہے اب رات کو دیر تک جاگ کر ان کو سننا ہوگا۔
کیا ہے اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بوریت کا شاہکارتو اور کیا
بوریت کا شاہکار ناول ہو گا بھیا
ہی ہی ہییہ کیا آپ کا اچھا پن گھٹا بڑھتا رہتا ہے
اور لیکچر سنیئے لیکن بس لیکچر سن سن کر چکرا نہیں جائیے گا
اللہ حافظ موجو بھیاہم تو اب جارہے ہیں
اللہ حافظ
سارے کپڑے گندے کر لیے اپیا