زین
لائبریرین
بھئی وہی تصویر و آواز کا سلسلہ ۔۔
وسلام
ہممممممممممم ابھی یاد آگیا۔
ابھی تک تو نہیںہوا کچھ وقت لگے گا ۔
بھئی وہی تصویر و آواز کا سلسلہ ۔۔
وسلام
ہو جائے گا انشاءاللہ ۔۔ہممممممممممم ابھی یاد آگیا۔
ابھی تک تو نہیںہوا کچھ وقت لگے گا ۔
آج تو محفل نے جی بھر کے صبر کا امتحان لیا۔ شکر ہے کہ اب واپسی ہو گئی ہے۔
السلام علیکم فاطمہ۔۔۔ کیسی ہو؟ اور یہ تمہیں سلیمانی ٹوپی پہننے کا شوق کب سے سوار ہوگیا؟
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔ اور سلیمانی ٹوپی وہ ہوتی ہے جسے پہن کر انسان نظر نہیں آتا اور اس کے ہونے کا پتا نہیں چلتا جب تک کہ وہ کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرے۔۔ ۔۔۔ اور دیکھو نا، تم آنلائن ہوتی بھی ہو تو نظر نہیں آتیں اور تمہارے آن لائن ہونے کا تب تک پتا نہیں چلتا جب تک تم کوئی پوسٹ نہ کرو۔۔۔۔ اس کے لیے کہا۔۔۔