کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
آج تو دن بھر 500 ایرر نے پریشان کر رکھا تھا، اس وقت ایرر تو نہیں آئی ہے، لیکن بہت سست ہے محفل۔۔۔
بس فاطمہ اللہ کا شکر ہے
 

فہیم

لائبریرین
میں تو اب الجھن ہونا شروع ہوگئی محفل سے۔
کم از کم پورٹل تو مہیا کردیا جائے۔
بغیر پورٹل کے مجھے محفل پر بالکل اچھا نہیں لگتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

عبد اللہ اس جگہ کا نام ملز Malaz ہے لیکن ملز تو بہت بڑا علاقہ ہے، آپ کس سڑک ہر برا جمان ہیں۔
میں ایک دو دن میں آتا ہوں۔ پھر ملاقات کرتے ہیں۔ اتنے میں اپنا فون نمبر ہی بھیج دو۔
 

زین

لائبریرین
شکر ہے شمشاد بھائی کسی سے ملاقات کرنے کو راضی ہوگئے۔
(سرگوشی::: عبداللہ بھائی ، چھپکے سے شمشاد بھائی کی ایک دو تصویریں‌بھی کھینچ لینا :grin:)
 

فہیم

لائبریرین
اس وقت ایک کام سے یہاں آیا تھا۔
سوچا یہاں بھی چکر مارلوں‌ کہ کوئی ہے یہاں یا نہیں۔
 

زین

لائبریرین
نہیں ہر وقت تو نہیں‌ہوتا لیکن کچھ دنوں سے پھر عادت خراب ہورہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اوکے میں تو چلوں۔
اب سوجانا چاہیے تم بھی سونے کی کوشش کرو نیند آہی جائے گی:)


اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

ساقی۔

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ٹھیک ہونگے انشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اتنے دن کہاں تھے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام و علیکم
میں نے آپ کو بتایا تو تھا کہ دس دن کے لیئے ایک اسلامی کورس میں شرکت کے لیئے جا رہا ہوں ۔ آپ شاید بھول گئی تھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top