کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھا۔۔۔ شوق ہی ہے تو چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم سب کو یہ شوق کچھ عرصے سوار ہوکر اتر چکا۔۔۔ تمہیں بھی اتر جائے گا۔ :d
 

عسکری

معطل
میں آیا تھکا تھکا اور بور یہ کیا شہر ہے ریاض یارو مجھے تو ذرا اچھا نہیں لگا اب افسوس ہو رہا ہے یہاں آ کر فیلا بہت گندہ ہے کمرہ بھی اچھا نہیں کام کا انچارج بھی میں نہیں اور اوپر سے انٹر نیٹ بھی نہیں فیلا میں ۔رہنے دو بابا ہمیں جدہ ہی ٹھیک ہے اچھا اوپر سے بچے پر ظلم کسی بھائی نے جھوٹے منہ نہیں پوچھا نا کال کی ہی ہی ہی
 

طالوت

محفلین
اس وِلے کا ہی تو رونا ہے ۔۔ ریاض کی "آزاد" فضاؤں میں قیدی کو خوش آمدید ۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
یعنی شمشاد بھائی سے ابھی تک آپ کی ملاقات نہیں‌ ہوسکی۔
تو پھر شمشاد بھائی کس سے ملاقات کرنے بھاگے جارہے ہیں:rolleyes:
 

عسکری

معطل
اس وِلے کا ہی تو رونا ہے ۔۔ ریاض کی "آزاد" فضاؤں میں قیدی کو خوش آمدید ۔۔
وسلام

بس بھائی اب آ گئے تو 90 دن پورے کر ہی لیں گے پر سچی میں مجھے کوئی خوشی نہیں یہاں وہاں جو جدہ میں آتا ہے میں اس کو لینے پہلے سے ائیر پورٹ پر ہوتا ہوں اور میں 45 منٹ ائیر پورٹ پر بیتھا رہا اس کا مطلب پہلی پرابلم اب اس جگہ کو دیکھ کر لگتا ہے یہاں کسی کا مہمان آ جائے تو وہ کیا سوچے گا کیسے گندے لوگ ہیں ۔:noxxx:

بس اب سے 88 دن باقی ہیں

بطہا گیا تھا کچھ سامان لینے وہ بھی اچھا نہیں لگا اس سے اچھا بلد ہے جدہ میں :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top