کوچہء ملنگاں

پردیسی

محفلین
یارا یہ کوئی شاہنواز عامر کو بلا کر لائے جو یہ کہتا تھا کہ لوگ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔۔اسے دکھائیں کہ یہ دھاگہ اب گولہ بن گیا ہے یعنی انیس پیج ہو گئے ہیں مجال ہے جو کوئی بندہ موضوع سے ہٹا ہو
 

پردیسی

محفلین
حلفا کہتا ہوں یہ انتہا ہے میری :D پوچھ لیں جو پوچھنا ہے ہم اس سے زیادہ
آگے نہیں جاتے ۔ انجوائے ریلیکس میں ہے نشے میں نہیں ۔ نشہ ایک لعنت ہے -اے این ایف پاک آرمی :D

انتہا آپ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ارے نہیں یارا ۔۔۔ میں نے کیا پوچھنا ہے ۔۔مجھے شرم آتی ہے ۔۔ خود ہی نبیڑ دو ۔۔آپ نے کون سا زیادہ آگے جانا ہے
 

عسکری

معطل
یارا یہ کوئی شاہنواز عامر کو بلا کر لائے جو یہ کہتا تھا کہ لوگ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔۔اسے دکھائیں کہ یہ دھاگہ اب گولہ بن گیا ہے یعنی انیس پیج ہو گئے ہیں مجال ہے جو کوئی بندہ موضوع سے ہٹا ہو
وہ شاید کچھ پی پلا کر سو گئے ہیں اب کون بلائے انہیں
 

پردیسی

محفلین
آج کل کا تازہ نشہ '' شیشہ '' لاہور کے پوش علاقوں کی لڑکیوں اور لڑکوں میں بے حد مقبول ہے ۔۔۔یہ گوگل سے لی گئی تصاویر ہیں۔۔۔۔ہمارے فوٹو گرافر کی لی گئی تصاویر اس وقت میرے پاس نہیں ہیں وہ ملیں تو وہ بھی دکھائی جائیں گی

shisha-01.jpg

shisha-02.jpg
 

عسکری

معطل
آپ اور ہم اسے مزاق کہتے ہیں ۔۔۔ مگر یہ ایک خطرناک نشہ ہے جو کہ پھیپھڑوں کو گلا دیتا ہے
عرب بہت پیتے ہیں ایک بار 4 کش لیے سینے پر بوجھ بن گیا اور دفع کر دیا اسے زندگی میں پہلی اور آخری بار 2009 جولائی میں 4 کش لیے تھے :D
 

فاتح

لائبریرین
ویسے آپ تو سونے لگے تھے پی کے اور ہم نے سوچا کہ جب ہم مشرب ہی نہیں رہے محفل میں تو ہم کیا کریں :laughing:
 
Top