کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
بھئی اس سے چھوٹی بوتل پر اپنا تو گزارا نہیں ہوتا۔۔۔
548285_10150766300127117_1240593904_n.jpg
یہ کہاں کا ہے ایسے جے اینڈ بی بھی دیکھی ہے ڈیکوریشن کے طور پر ایک بڑے آدمی کے گھر میں راستے پر سجائی گئی تھیں بنگلے میں :D چلو بتا دیتے ہیں وزارت داخلہ میں بڑا آدمی :roll:
 
فاتح

لائبریرین
یہ کہاں کا ہے ایسے جے اینڈ بی بھی دیکھی ہے ڈیکوریشن کے طور پر ایک بڑے آدمی کے گھر میں راست پر سجائی گئی تھیں :D چلو بتا دیتے ہیں وزارت داخلہ میں بڑا آدمی :roll:
یہ کیپ ٹاؤن کی مشہور شراب ہے۔۔۔
رحمان ملک کے گھر دیکھ لی کیا؟ وہ انگریزی پیتا ہے؟ واہ جی واہ
ہم نے تو سنا تھا ٹنکچر اور سپرٹ کا کاک ٹیل پسند ہے اس نائی کو
 
پردیسی

محفلین
قیصرانی بھائی نے اسی دھاگے کی کسی پوسٹ میں اپریشن کا ذکر کیا تھا کہ انہیں آدھی گولی کھلائی گئی تھی۔۔۔۔
اس گولی کا نام ( فینو باربی ٹون) ہے۔۔دس پندرہ سال پہلے وہ بہت زیادہ استمال ہوتی تھی۔۔گولیاں کھانے والے نشئی اسے بھی بے تحاشا استمال کرتے تھے۔۔آجکل ملتی ہے مگر اس کی افادیت اتنی نہیں ہے
 
ساجد

محفلین
قیصرانی بھائی نے اسی دھاگے کی کسی پوسٹ میں اپریشن کا ذکر کیا تھا کہ انہیں آدھی گولی کھلائی گئی تھی۔۔۔ ۔

کچھ کے لئے تو بار بی کا نام ہی کافی ہوتا ہے۔:)
 
عسکری

معطل
یہ کیپ ٹاؤن کی مشہور شراب ہے۔۔۔
رحمان ملک کے گھر دیکھ لی کیا؟ وہ انگریزی پیتا ہے؟ واہ جی واہ
ہم نے تو سنا تھا ٹنکچر اور سپرٹ کا کاک ٹیل پسند ہے اس نائی کو
یہ نہیں بتانا پر ہمیں پاکستان میں بہت جگہیں پارٹی کرنی پڑی ۔ لوگ سمجھے ہم دفاعی معلومات دیں گے ہم ان کی داخلی معلومات لے آئے :laugh:
 
عسکری

معطل
قیصرانی بھائی نے اسی دھاگے کی کسی پوسٹ میں اپریشن کا ذکر کیا تھا کہ انہیں آدھی گولی کھلائی گئی تھی۔۔۔ ۔
اس گولی کا نام ( فینو باربی ٹون) ہے۔۔دس پندرہ سال پہلے وہ بہت زیادہ استمال ہوتی تھی۔۔گولیاں کھانے والے نشئی اسے بھی بے تحاشا استمال کرتے تھے۔۔آجکل ملتی ہے مگر اس کی افادیت اتنی نہیں ہے
81 اب کیسی ہے 10 12 سال پہلے ایٹی ون کی طوطی بولتی تھی جنوبی پنجاب میں
 
فاتح

لائبریرین
یہ نہیں بتانا پر ہمیں پاکستان میں بہت جگہیں پارٹی کرنی پڑی ۔ لوگ سمجھے ہم دفاعی معلومات دیں گے ہم ان کی داخلی معلومات لے آئے :laugh:
ڈھکن دفاعی اور ڈھکن داخلی معلومات ملتی ہیں۔۔۔ ایسی پارٹیوں میں بوتلیں چلتی ہیں اور بس۔ دونوں کو پتا ہوتا ہے کہ ملنا ملانا خاک نہیں۔۔۔ پینے کا شغل ہو گا۔
 
پر ایک پارٹی اگر بزنگی مارے تب؟ میرا خیال ہے ہمارا منہ اتنا اچھا نہیں سارا مسئلہ وہی تھا ۔ نہیں تو کم از کم لنک بن جائے پر ہم وہاں جہاز پر پیر رکھتے ہی سم توڑ دیتے ہیں
 
Top