اس وقت شراب کا ٹائم گزر گیا اب کل ہی شام کو کوئی بستوبند ہو سکتا ہے
تب تک کے لیے یہ گانا
اوہو، میں نے اقتباس ناعمہ عزیز کی پوسٹ کا لینا تھا یار
نو جی ۔ ہم کوئی نہیں مانتےنہیں جی آپ دونوں بہنوں اور شاکر بھائی نے نہیں بتایا بلکہ ہمارے سی آئی ڈی کے مؤکلوں میں صلاحیت ہے کہ وہ کسی کے گھر کا بھی پتہ لگا لیتے ہیں۔
امین بھائی، ذرا اس گانے کا نام تو بتانا۔ میرے پاس تو یوٹیوب کی بندش کے باعث صرف ڈبا بنا نظر آ رہا ہے۔
آپ ابھی بچی ہو آپ کے نا ماننے سے 9 سی قانون یا دفع 11 منشیات نہیں بدل سکتانو جی ۔ ہم کوئی نہیں مانتے
بہت گانا سنا یہ اور شراب پی حتی کہ بوتل خالی ہو گئییہی نام ہے جو میں نے اشعار لکھے کیوں شرابی شراب پیتا ہے۔۔۔ ۔ مہدی حسن کا۔۔۔
او بھائی کیوں بے عزتی کر رہے ہو یہ ہماری فورس کی علامت ہے نمبر 9 کا نشان ہےآداب عرض ہے گرو جی۔
یہ آپ کا ڈریگن کس ملک کا نشان ہے؟ ویلز کا؟
او بھائی کیوں بے عزتی کر رہے ہو یہ ہماری فورس کی علامت ہے نمبر 9 کا نشان ہے
اب اس کی سرچ آپ خود کریں نا آپ کے ملک کی فورس کا سب سے پاور فل نشان ہے یہیہ نشان پاکستانی فضائیہ کا ہے؟
اب اس کی سرچ آپ خود کریں نا آپ کے ملک کی فورس کا سب سے پاور فل نشان ہے یہ
آپ کی سرچنگ سکلز پر افسوس ہے پھرڈھونڈنے پر تو یہ پولینڈ کے صوبے مغربی پومرینیا کا نشان نکلا۔
کوچۂ ملنگاں میں "یہ والے" جہاز کیا کر رہے ہیں؟آپ کی سرچنگ سکلز پر افسوس ہے پھر
پاکستانی گریفینز
کبھی کبھی نو فلائی زون کراس کر آتے ہیں اور ہم آگے سے ٹہرے رحم دل ہم سی اے پی یا اے ڈی اے کو سٹینڈ بائے کا کہہ دیتے ہیںکوچۂ ملنگاں میں "یہ والے" جہاز کیا کر رہے ہیں؟
یہ محض ٹرینی ہیں۔ تربیت پا کر اصلی تے وڈے ملنگ جہاز بنیں گےکوچۂ ملنگاں میں "یہ والے" جہاز کیا کر رہے ہیں؟