ورنہ اردو محفل کا نام چرسی محفل ہوجائے گا۔۔۔ہاہاہہاہ یہ صرف کوچہ ملنگاں کے لیے ہی ہونا چاہے۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں منتظمین سے کہہ کر ریٹنگ تبدیل کرائی جائے۔
پسند کی جگہ جھولے لال
زبردست کی جگہ ڈی حیدر
باقی ملنگ بھائیوں کی کیا رائے ہے؟؟
انکو بھی کوئی دو کش لگواؤ یہ ابھی مادی دنیا کے سودوزیاں میں الجھے ہوئے ہیں۔قبل اس کے کہ ابن بھیا کان سے پکڑ کر ہمارا نشہ اکھاڑیں، بہتر ہے کہ محفل کے نام سے کھلواڑ بند کیا جائے
انکو بھی کوئی دو کش لگواؤ یہ ابھی مادی دنیا کے سودوزیاں میں الجھے ہوئے ہیں۔
بابا جی یہ کیا سفری شعر پیش کر دیا آپ نے؟۔ ٹرانسپورٹی ادب اور پبلک ٹوائلٹس کا منظور شدہ شاہکارہم تو سگریٹ پیتے تھے ِ یادِ جاناں بھلانے کو
کمبخت دھویں نے ہی تصویرِ یار بنا ڈالی
ایک دفعہ کراچی میں ایک ویران بس سٹاپ پر میں بیٹھا کچھ نشہ و شہ کر رہا تھا تو وہاں یہ شعر لکھا دیکھابابا جی یہ کیا سفری شعر پیش کر دیا آپ نے؟۔ ٹرانسپورٹی ادب اور پبلک ٹوائلٹس کا منظور شدہ شاہکار
پھر تو پوری محفل ہی اڑنے کے لئے پر تول لے گیانکو بھی کوئی دو کش لگواؤ یہ ابھی مادی دنیا کے سودوزیاں میں الجھے ہوئے ہیں۔
جب سب ہوں گے ملنگ تو کوئی نہیں ہوگا ملنگ۔۔۔پھر تو پوری محفل ہی اڑنے کے لئے پر تول لے گی
یہاں آپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتایا جائے گا
جن کے استعمال سے آپ ماورائے عقل باتوں کا مظاہرہ کریں گے