شاہد شاہنواز
لائبریرین
چرس اور ہیروئن بھی شامل کیجئے ۔۔۔ صرف ٹوٹا ہی کیوں؟؟سردیوں میں ہی تو زیادہ مزہ آتا ہے۔ بُکل ماری ہو اور ٹوٹا ہاتھ میں ہو تو سوٹے کا کیا ہی مزہ آتا ہے۔
چرس اور ہیروئن بھی شامل کیجئے ۔۔۔ صرف ٹوٹا ہی کیوں؟؟سردیوں میں ہی تو زیادہ مزہ آتا ہے۔ بُکل ماری ہو اور ٹوٹا ہاتھ میں ہو تو سوٹے کا کیا ہی مزہ آتا ہے۔
ہیروئین نشوں پر ایک بدنما داغ ہے۔چرس اور ہیروئن بھی شامل کیجئے ۔۔۔ صرف ٹوٹا ہی کیوں؟؟
جو غلط ہے وہ سارے کا سارا غلط ہے، کوئی کم غلط، کوئی زیادہ غلط ۔۔۔ کوئی نقصان دہ، کوئی مہلک۔۔۔ اللہ ہر ایک کو محفوظ رکھے (آمین)ہیروئین نشوں پر ایک بدنما داغ ہے۔
شاہد بھائی! آپ میں ملنگ بننے کی صلاحیت سرے سے ناپید ہے۔۔جو غلط ہے وہ سارے کا سارا غلط ہے، کوئی کم غلط، کوئی زیادہ غلط ۔۔۔ کوئی نقصان دہ، کوئی مہلک۔۔۔ اللہ ہر ایک کو محفوظ رکھے (آمین)
سردیوں میں ہی تو زیادہ مزہ آتا ہے۔ بُکل ماری ہو اور ٹوٹا ہاتھ میں ہو تو سوٹے کا کیا ہی مزہ آتا ہے۔
جناب اسی ویشمشاد بھائی آپ بھی
سچ کہا شمشاد بھائی نچوڑ تو ٹوٹے میں ہوتا ہے اگر کوئی ایسا موقع ہو کہ سگریٹ میں کسی کو شریک کرنا پڑے تو میں بعد میں باری لیتا ہوںٹوٹے میں ہی تو نچوڑ ہوتا ہے۔
رضائی سلی ہوئی ہےپی رہا ہوں شراب تو کیا ہے
مجھ کو رب کی رضا ملی ہوئی ہے
کچا یا پکا؟جناب اسی وی
کج خدا دا خوف کرو پشاور آنے کا مطلب یہ نہیں کہ پکا پینا شروع کر دیاکچا یا پکا؟
ہم تو پیتے ہی خدا کا نام لے کر ہیں حضور والیٰرضائی سلی ہوئی ہے
میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو
زہر بھی اس میں اگر ہو گا دوا ہو جائے گا
پٹھان کے ڈھابے کی چائے کی بات نہیں ہو رہی میاں۔۔۔ہم تو پیتے ہی خدا کا نام لے کر ہیں حضور والیٰ
شراب تو پھر شراب ہی ہوتی ہے نا حضرت!پٹھان کے ڈھابے کی چائے کی بات نہیں ہو رہی میاں۔۔۔
شاید آپ نے ’’ملنگ اور بھنگ ‘‘دونوں کو لازم و ملزوم سمجھ لیا ہے۔۔ اگر یہی بات ہے پھر تو آپ درست کہہ رہے ہیں۔۔۔شاہد بھائی! آپ میں ملنگ بننے کی صلاحیت سرے سے ناپید ہے۔۔
میں نے نہیں سمجھا حضرت۔۔۔ یہ اٹل حقیقت ہے۔۔۔شاید آپ نے ’’ملنگ اور بھنگ ‘‘دونوں کو لازم و ملزوم سمجھ لیا ہے۔۔ اگر یہی بات ہے پھر تو آپ درست کہہ رہے ہیں۔۔۔