کوچہء ملنگاں

ایبٹ آباد سے بالاکوٹ جاتے ہوئے بھنگ کے پتے چبائے ہیں،جس کہ وجہ سے ابھی تک مسرور ہے۔

یقین نہیں تو موڈ دیکھو۔
ارے بھئی وہ بھی بڑی پہنچی ہوئی شخصیت ہیں۔۔۔
منشیات کی ایک ایک جگہ کے بارے میں جانتے ہیں۔ پچھلے صفحوں میں کچھ دکانوں کے باتصویر پتے بھی چسپاں کیے تھے انہوں نے۔۔۔
اب بھنگ کے پتے توڑ کر کھانے کا مطلب یہ ہے کہ کڑکی چل رہی ہے آج کل۔۔۔;)
 
عمر سیف

محفلین
ضبط بھائی خوش آمدید۔۔۔
آپ بھی بحرین کے دیسی نشوں کے بابت کچھ بتایئے۔۔۔
جناب ۔۔ ہم تو نشوں سے ہمیشہ دور ہی رہے ۔۔ یہاں بہت سے جگہوں پر کافی ہاؤس ہیں جن میں شیشے کا اہتمام بھی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ شراب وغیرہ پہ کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں، پبلک میں نہیں پی سکتے، ہوٹل اور ڈانس کلبز میں کھلی اجازت ہے۔ :)
اور جب یہ عربی پی کے ٹن ہوجاتے ہیں تو پھر سین دیکھنے والے ہوتے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کچھ بیاں ہوجائے جگ بیتیوں کا۔۔۔۔۔
 
عمر سیف

محفلین
جگ بیتی سنیں پھر ایک سنسر شدہ نہیں ہوگی ۔۔
ہمارا جم جانا ہوتا تھا گلف ہوٹل میں، یہ پچھلے جون جولائی کی بات ہے۔ رمضان شروع ہونے میں ابھی کچھ دن تھے۔ تو نشئیوں کی کوشش ہوتی ہے جتنا سٹاک جمع کر لیا جائے بہتر کہ رمضان میں پبز بند ہو جاتے ہیں۔
میرا ہمراہ ایک دوست تھا۔ ہم لفٹ سے نیچے اترے تو جو منظر دیکھا نہ یہ دیکھتے تو اچھا تھا۔ عربی جناب فل ٹن اور ایک فلیپینی سے چپکن چپکی میں مشغول اور وہ لڑکی اسے پیچھے کر یہ عربی اسے نکالے گالیاں۔۔۔ :) ہم نے تو منہ دوسری طرف پھیرا اور کاریڈور تک پہنچے، وہ اپنی جان چھڑا کر کسی طرح کاروڈور میں بھاگی بھاگی آئی پیچھے پیچھے عربی۔ سعودی تھا کیونکہ یہاں بدھ جمعرات جمعہ کو "کنجرخانہ" چلتا رہتا ہے اور سعوویہ اپنے "وادو" نوٹ لٹانے پہنچ جاتے ہیں۔
عربی ہمیں کہے "عبداللہ عبداللہ وقف تلك الفتاة" کچھ ایسا ہی کہا تھا، مطلب کہنے کا تھا کہ روکو لڑکی کو۔ ہم نے کہاں روکنا تھا، ہمیں خود اس سین سے نکلنے کی جلدی تھی۔ ہم مین دروازے سے باہر نکلنے ساتھی ہی وہ فلپینی بھی۔۔۔ ہامپتا کانپتا یہ عربی بھی اور جو پھر سین ہوا وہ سب نے دیکھا ۔۔۔ اپنا ثوب اوپر کر لیا اور لڑکی کے پیچھے سڑک پہ بھاگنا شروع کر دیا۔ ہمارا ہنس ہنس کے برا حال ۔۔۔ پورے علاقے نے عربی کی فلم دیکھی ۔۔۔

اور بھی ہیں وہ پھر شئیر کریں گے۔
یہ تحریر پی جی 16+ ریٹڈ ہے ۔۔۔:cool: آنکھیں بند کرکے پڑھیں۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
529132_194571937385673_386574844_n.jpg

جوانو۔۔۔ آج تو کوچہ ٹاپ پر ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
جگ بیتی سنیں پھر ایک سنسر شدہ نہیں ہوگی ۔۔
ہمارا جم جانا ہوتا تھا گلف ہوٹل میں، یہ پچھلے جون جولائی کی بات ہے۔ رمضان شروع ہونے میں ابھی کچھ دن تھے۔ تو نشئیوں کی کوشش ہوتی ہے جتنا سٹاک جمع کر لیا جائے بہتر کہ رمضان میں پبز بند ہو جاتے ہیں۔
میرا ہمراہ ایک دوست تھا۔ ہم لفٹ سے نیچے اترے تو جو منظر دیکھا نہ یہ دیکھتے تو اچھا تھا۔ عربی جناب فل ٹن اور ایک فلیپینی سے چپکن چپکی میں مشغول اور وہ لڑکی اسے پیچھے کر یہ عربی اسے نکالے گالیاں۔۔۔ :) ہم نے تو منہ دوسری طرف پھیرا اور کاریڈور تک پہنچے، وہ اپنی جان چھڑا کر کسی طرح کاروڈور میں بھاگی بھاگی آئی پیچھے پیچھے عربی۔ سعودی تھا کیونکہ یہاں بدھ جمعرات جمعہ کو "کنجرخانہ" چلتا رہتا ہے اور سعوویہ اپنے "وادو" نوٹ لٹانے پہنچ جاتے ہیں۔
عربی ہمیں کہے "عبداللہ عبداللہ وقف تلك الفتاة" کچھ ایسا ہی کہا تھا، مطلب کہنے کا تھا کہ روکو لڑکی ہو۔ ہم نے کہاں روکنا تھا، ہمیں خود اس سین سے نکلنے کی جلدی تھی۔ ہم مین دروازے سے باہر نکلنے ساتھی ہی وہ فلپینی بھی۔۔۔ ہامپتا کانپتا یہ عربی بھی اور جو پھر سین ہوا وہ سب نے دیکھا ۔۔۔ اپنا ثوب اوپر کر لیا اور لڑکی کے پیچھے سڑک پہ بھاگنا شروع کر دیا۔ ہمارا ہنس ہنس کے برا حال ۔۔۔ پورے علاقے نے عربی کی فلم دیکھی ۔۔۔

اور بھی ہیں وہ پھر شئیر کریں گے۔
یہ تحریر پی جی 16+ ریٹڈ ہے ۔۔۔ :cool: آنکھیں بند کرکے پڑھیں۔

شراب میں بندہ کیوں فحاشی کی طرف جاتا ہے؟
ہیروئین وغیرہ میں تو یہ نہیں ہوتا،اسمیں تو بندہ گندگی اور چوری کی طرف جاتا ہے؟
 
منصور مکرم

محفلین
نشہ کوئی بھی ہو ۔ آپ کو قابو کر لیتا ہے ۔۔۔
نہیں مطلب یہ کہ ہم نے کبھی نہیں دیکھا کہ ہیروئنچی کسی لڑکی کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ ہاں یہ دیکھا ہے کہ ہیرونچی گندگی میں پڑا ہے۔

اسکے برعکس یہ بھی سنا ہے کہ شرابی فحاشی کے ارتکاب میں زیادہ ملوث ہے،لیکن اسکو کبھی گندگی کے ڈھیر پر نہیں دیکھا۔
 
جی ۔۔ بہتر تو ملنگ لوگ ہی بتا سکتے ہیں :)
 
Top