مولائی! ایک پوسٹ میں اتنے الفاظ اچھے نہیں ہوتےترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
مولائی! ایک پوسٹ میں اتنے الفاظ اچھے نہیں ہوتے
حرف آتا ہے، حرمتِ ضد چستی پہ
آج کل نکتوں سے صرف مجرموں کو محرم حق ثابت کیا جاتا ہےیہ وہی نقطہ تو نہیں ہے جو لوگوں کو محرم سے مجرم کر دیتا ہے۔
یا یہ وہ نقطہ ہے جہاں آکر سارے کاہل متفق ہو جاتے ہیں؟
آج کل نکتوں سے صرف مجرموں کو محرم حق ثابت کیا جاتا ہے
البتہ نکتہ در ایں نقطہ وہی ہے، جو آپ نے گروہِ مخموراں کے اتفاق کے ذیل میں نقل فرمایا ہے
ہر آلکسی ایک مستند شاپر ساز ہوتا ہے ۔احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کوچۂ آلکساں ہے، کوچۂ شاپراں نہیں۔
ہر آلکسی ایک مستند شاپر ساز ہوتا ہے ۔احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کوچۂ آلکساں ہے، کوچۂ شاپراں نہیں۔
آلکسی سے بڑا مفکر پیدا ہی نہیں ہو سکتا۔ ہر بڑا مسکر و مفکرآلکسی ہوتا ہے الحمدللہاب جس دور میں "ک" کی شناخت کتے والے اور قینچی والے سے ہونے لگ جائے اس دور میں کوچہء آلکساں کے باسیوں سے جناب اس نکتہ رسی کی اُمید کیوں رکھتے ہیں کہ نقطہ در نقطہ احتیاط فرمائیں گے۔
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
مولائی! ایک پوسٹ میں اتنے الفاظ اچھے نہیں ہوتے
حرف آتا ہے، حرمتِ ضد چستی پہ
اگر سستی کا یہی معیار ہے کہ ساڑھے تین برس میں حضرت کے ساڑھے چار ہزار مراسلے ہیں تو اس لحاظ سے میرے مراسلے دیکھ لیں مجھے گیارہ برس ہو چکے ہیں اس محفل میں..... (-؛بہت خوب!
یہ بتائیے کہ سستوں میں ہمارا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟
ہم محفل میں ساڑھے تین سال سے ہیں۔ کوئی ساڑھے چار ہزار مراسلے ہمارے نام ہیں۔
اب یہاں تک تو ٹھیک تھا۔ لیکن ہماری دھاگے کھولنے کی سستی کچھوا تو ایک طرف ، سلوتھ کو بھی شرمندہ کرتی ہے۔
تبھی میں کہوں کچھ کرنے کو دل کیوں نہیں چاہتا ...لو جی اپنے کوچۂ آلکساں والوں کے لیے خوش خبری، یہ ذہانت اور فطانت مبارک ہو جی
Being lazy is a sign of high intelligence, study shows
آپ درست فرما رہے ہیں، اس حوالے سے ہم بھی کوچہء آلکساں میں پلاٹ وغیرہ لینے کے پورے پورے حق دار ہیں! ساڑھے تین برس میں 700 کا ہندسہ پار نہیں ہو رہا ہے!اگر سستی کا یہی معیار ہے کہ ساڑھے تین برس میں حضرت کے ساڑھے چار ہزار مراسلے ہیں تو اس لحاظ سے میرے مراسلے دیکھ لیں مجھے گیارہ برس ہو چکے ہیں اس محفل میں..... (-؛
نامزد کو نامرد بھی تو یہی نقطہ کرتا ہےیہ وہی نقطہ تو نہیں ہے جو لوگوں کو محرم سے مجرم کر دیتا ہے۔
یا یہ وہ نقطہ ہے جہاں آکر سارے کاہل متفق ہو جاتے ہیں؟