عثمان قادر
محفلین
مجھے دو سال سے زیادہ عرصہ لگا یہ جواب لکھنے کے لیے ۔۔۔۔۔
مجھ سے زیادہ سست اگر کوئی ہے تو سامنے آئے ۔۔۔
مجھ سے زیادہ سست اگر کوئی ہے تو سامنے آئے ۔۔۔
مجھے دو سال سے زیادہ عرصہ لگا یہ جواب لکھنے کے لیے ۔۔۔۔۔
مجھ سے زیادہ سست اگر کوئی ہے تو سامنے آئے ۔۔۔
پھر بھی میں یہاں بیٹھ کر اس کا انٹظار کرتا رہوں گا ۔۔۔۔۔جو آپ سے زیادہ سست ہوگا وہ سامنے آنے کی ہمت کہاں سے لائے گا۔
پھر بھی میں یہاں بیٹھ کر اس کا انٹظار کرتا رہوں گا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کم ہمت شخص کو بزدل کہہ کر مجھے ونر قرار دیا جائے ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو یہ جھوٹ بولنے پر ہی آپ کا کوچے کی رکنیت کا فارم کینسل کیا جاتا ہے۔ دو سال۔۔۔۔ کیا ستمبر 2015 گزرے دو سال ہوگئے ہیں۔۔۔۔مجھے دو سال سے زیادہ عرصہ لگا یہ جواب لکھنے کے لیے ۔۔۔۔۔
مجھ سے زیادہ سست اگر کوئی ہے تو سامنے آئے ۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔ یا پیر۔۔۔جو آپ سے زیادہ سست ہوگا وہ سامنے آنے کی ہمت کہاں سے لائے گا۔
یہ دعوا گزشتہ دعوا جھوٹا ہونے کی بنیاد پر بےبنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔پھر بھی میں یہاں بیٹھ کر اس کا انٹظار کرتا رہوں گا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کم ہمت شخص کو بزدل کہہ کر مجھے ونر قرار دیا جائے ۔۔۔۔۔
آپ اس کی کم ہمتی کو سستی نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔۔جب تک وہ یہاں نہیں آتا، وہ آپ سے زیادہ سست کا لقب برقرار رکھ سکے گا۔
آپ دعا کیجے کہ وہ کسی طرح اُٹھ کر یہاں تک آ جائے۔
گھبرائیں نہیں دعا بغیر ہاتھ اُٹھائے بھی ہو سکتی ہے۔
سب سے پہلے تو یہ جھوٹ بولنے پر ہی آپ کا کوچے کی رکنیت کا فارم کینسل کیا جاتا ہے۔ دو سال۔۔۔۔ کیا ستمبر 2015 گزرے دو سال ہوگئے ہیں۔۔۔۔
نیرنگ خیال نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، نومبر 3, 2013یہ دعوا گزشتہ دعوا جھوٹا ہونے کی بنیاد پر بےبنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔
آپ اس کی سستی کو کم ہمتی کیسے کہہ سکتے ہیں؟آپ اس کی کم ہمتی کو سستی نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ۔۔۔۔!ویسے آپ مجھے سست قرار دینے میں جتنا چاہیں وقت لے لیں
اس "پانے" کے لئے مجھے کچھ کرنا تو نہیں پڑے گا نا؟؟؟آپ مجھے خود سے زیادہ سست پائیں گے ۔۔۔۔
آپ ہی نے کہا تھا کہ وہ جو مجھ سے زیادہ سست ہو گا وہ کم ہمت ہو گا ۔۔۔۔۔جو آپ سے زیادہ سست ہوگا وہ سامنے آنے کی ہمت کہاں سے لائے گا۔
"پانا" تو آپ کو آپ کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوئے کسی ورکشاپ سے مل جائے گا لیکن اس "پانے" سے آپ کو بہت کچھ کرنا پڑے گا ۔۔۔۔اس "پانے" کے لئے مجھے کچھ کرنا تو نہیں پڑے گا نا؟؟؟
آپ ہی نے کہا تھا کہ وہ جو مجھ سے زیادہ سست ہو گا وہ کم ہمت ہو گا ۔۔۔۔۔
"پانا" تو آپ کو آپ کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوئے کسی ورکشاپ سے مل جائے گا لیکن اس "پانے" سے آپ کو بہت کچھ کرنا پڑے گا ۔۔۔۔
بھائی اگلے مہینے اگر آپ آ گئے تو مجھے نیند سے جگا دیجئے گا لیکن خیال رکھئے گا ہمارے آرام میں خلل نہ پڑے ۔۔۔۔اچھا۔۔۔۔!
آج ہم نے کافی سارے جواب دے دیے ہیں۔ مزید جوابات اگلے مہینے اپنی آمد پر مرحمت فرمائیں گے۔
دعا کیجے کہ ہم ناغہ نہ کریں۔
محنت میں عظمت بھائی جان ہیں ۔۔۔۔۔چھوڑو یار ،،،، کون ان میں بول کر اتنی محنت کرے گا،،،، آآآآآآآ ۔۔۔۔آںآںآںآںہہہ
میاں ہم تو آپ کے محفل میں آنے کی بات کر رہے تھے۔ لہذا آپ کے لیے تو یہ دس سال سے بھی موجود ہوتی تو جواب تو آپ نے رکنیت کے بعد ہی دینا تھا۔نیرنگ خیال نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، نومبر 3, 2013
میرے پاس تو یہ تاریخ شو ہو رہی ہے ۔۔۔
یہ خود ساختہ سستی کا دعوا ہے۔ کہ یہاں ایسے محفلین کی اکثریت ہے جو مدتوں سے یہاں یعنی محفل میں موجود ہیں مگر انہوں نے آج تک اس میں کوئی جواب نہیں دیا۔آپ اس کی کم ہمتی کو سستی نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔۔
ویسے آپ مجھے سست قرار دینے میں جتنا چاہیں وقت لے لیں آپ مجھے خود سے زیادہ سست پائیں گے ۔۔۔۔
اس شور سے سر میں درد تو ہوتا ہے۔چھوڑو یار ،،،، کون ان میں بول کر اتنی محنت کرے گا،،،، آآآآآآآ ۔۔۔۔آںآںآںآںہہہ
بھائی محفل کے خاموش تماشائی تو ہم مدتوں سے ہیں بس سستی کے باعث رکنیت اختیار ناہیں کر سکے ۔۔۔۔میاں ہم تو آپ کے محفل میں آنے کی بات کر رہے تھے۔ لہذا آپ کے لیے تو یہ دس سال سے بھی موجود ہوتی تو جواب تو آپ نے رکنیت کے بعد ہی دینا تھا۔
جن محفلین نے ابھی تک جواب نہیں دیا وہ خود کو سست نہیں سمجھتے ہوں گے ۔۔۔۔یہ خود ساختہ سستی کا دعوا ہے۔ کہ یہاں ایسے محفلین کی اکثریت ہے جو مدتوں سے یہاں یعنی محفل میں موجود ہیں مگر انہوں نے آج تک اس میں کوئی جواب نہیں دیا۔
دوسرا ایک ہی دن میں اتنے مراسلے ۔۔۔۔