ہادیہ

محفلین
شاپر شاپر ہوتا ہے :p۔
کبھی پنجابیوں کے گھر جا کر دیکھیں۔ :sneaky::oops::p
ایک بڑے سے شاپر کے اندر چھوٹے چھوٹے شاپر ہوتے ہیں ۔:ROFLMAO:
اسے کہتے ہیں شاپریت۔:p:laugh:
اب یہاں جن صاحب نے تھریڈ شروع کیا ہے وہ بڑے سارے شاپر کی مانند۔۔ :laugh:باقی تو سمجھ ہی گئے ہونگے۔۔۔:rollingonthefloor::noxxx:
ہیں نا سرجی نیرنگ خیال :dancing:
 
آخری تدوین:
ایک ہوتا ہے شاپر، ایک ہوتا ہے شاپر کرنے والا، یہ شاپریت ہے۔
تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے
شاپر کی گردان مع ترجمہ:

شَپَرَ - اس ایک مرد نے شاپر کرایا
شَپَرا - ان دو مردوں نے شاپر کرایا
شَپَرو - ان سب مردوں نے شاپر کرایا

شَپَرَت - اس ایک عورت نے شاپر کرایا
شَپَرَتا - ان دو عورتوں نے شاپر کرایا
شَپَرنَ - ان سب عورتوں نے شاپر کرایا

شَپَرتَ - تم (ایک مرد) نے شاپر کرایا
شَپَرتُما - تم (دو مردوں) نے شاپر کرایا
شَپَرتُم - تم سب (مردوں) نے شاپر کرایا

شَپَرتِ - تم (ایک عورت) نے شاپر کرایا
شَپَرتُما - تم (دو عورتوں) نے شاپر کرایا
شَپَرتُنَّ - تم سب (عورتوں) نے شاپر کرایا

شَپَرتُ - میں نے شاپر کرایا
شَپَرنا - ہم (دو یا سب) نے شاپر کرایا
 
تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے
واہ واہ واہ۔۔۔قبلہ کدھر توجہ دلا دی۔ مجھے تو جومزہ اس کی امر اور نہی کی گردان میں آ رہا ہے، جیسے

شپر۔ تم ایک مرد شاپر کراؤ
شپرا ۔ تم دو مرد شاپر کرواؤ
شپرو ۔ تم سب مرد (مل کر ) شاپر کراؤ
 
آخری تدوین:
یہ کیا بات ہوئی؟
کیا یہ اصطلاح پاکستان میں عام ہے ؟
اصطلاح کے عام ہونے کا علم نہیں پر کام عروج پر ہے۔۔۔
اس کی کوئی تعریف نہیں دیکھی
اس لڑی میں اور کیا کیا گیا ہےo_Oo_O، شاپریت کی ہی تو تعریف و توصیف بیان ہوئی ہے۔۔۔۔
 
معلوم نہیں اشارہ کس طرف ہے۔ تاہم وضاحت ہنوز باقی ہے
خالد مسعود صاحب کا ایک شعر ہے،
بندہ ہوجاتا ہے پزل چوبارے پر
رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر
آپ فرماتے ہیں کہ یہ شعر جب میں نے کراچی میں سنایا تو مجمع میں سے کسی نے پوچھا " بھائی یہ چول کیا ہوتا ہے؟" فرمانے لگے، بھائی یہ چول دیکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں۔۔۔۔۔
 

عثمان

محفلین
اصطلاح کے عام ہونے کا علم نہیں پر کام عروج پر ہے۔۔۔

اس لڑی میں اور کیا کیا گیا ہےo_Oo_O، شاپریت کی ہی تو تعریف و توصیف بیان ہوئی ہے۔۔۔۔
خالد مسعود صاحب کا ایک شعر ہے،
بندہ ہوجاتا ہے پزل چوبارے پر
رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر
آپ فرماتے ہیں کہ یہ شعر جب میں نے کراچی میں سنایا تو مجمع میں سے کسی نے پوچھا " بھائی یہ چول کیا ہوتا ہے؟" فرمانے لگے، بھائی یہ چول دیکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں۔۔۔۔۔
کیا آپ کی ان باتوں کو "شاپریت" ہی سمجھا جائے؟
 
Top