یہ تو فعل ماضی ہے مضارع، امر وغیرہ؟؟؟؟
کی بھی سبق دیں نا تاکہ بچے مشق شروع کر سکیں:):)
بھئی ایک تو درس عربی کا ہے میاں۔ ساری گردانیں ابھی دے دیں تو لوگ کوچہ شاپراں سے فرار ہی نہ ہو جائیں۔ کل مضارع دیں گے انشاءاللہ۔ آج ماضی پر مشق کریں۔ :ROFLMAO:
 

عمراعظم

محفلین
مار چھڈیا۔۔ شاپر شاپر کر چھڈیا۔۔۔ کُج کہن جوگا نئیں چھڈیا۔
واہ ! بہت زبر دست تحریر۔ تعریف کے لیئے ہمارے شاپر میں الفاظ کی کمی کا سامنا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مار چھڈیا۔۔ شاپر شاپر کر چھڈیا۔۔۔ کُج کہن جوگا نئیں چھڈیا۔
واہ ! بہت زبر دست تحریر۔ تعریف کے لیئے ہمارے شاپر میں الفاظ کی کمی کا سامنا ہے۔
سبحان اللہ۔۔۔ کیا شاپر کرایا ہے۔۔۔۔ :)
اک جوابی شاپر عرض ہے۔۔۔ سر بہت شکریہ۔۔۔ :)
 
:D:D:D:D

images


کوچۂ شاپراں سے ہم، رقص کناں نکل چلے
:laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ آپ کے نیرنگ خیال بھائی تو سب کو بلاوا بھیج بھیج کر یوں بلا رہے ہیں جیسے یہاں نیاز بانٹی جارہی ہے۔۔۔ :LOL:
یہاں نیاز "بانٹا" جا رہا ہے۔۔۔ :D

یہ تو اب آپ شاپر کرارہے ہیں تاکہ کسی کو پتہ نہیں چل سکے اصل صورتحال کا! ;)
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ بٹ جی۔۔۔۔ اصل صورتحال کا تو سب کو پتا ہے۔۔۔ ادھر شاپر نہیں چل سکتا۔۔۔۔ ہہاہاہاہاااااا
 

عاطف بٹ

محفلین
یہاں نیاز "بانٹا" جا رہا ہے۔۔۔ :D
چاچے نیاز دی گل نئیں ہورئی جناب! :p
ہاہاہاہاااااا۔۔۔ ۔ بٹ جی۔۔۔ ۔ اصل صورتحال کا تو سب کو پتا ہے۔۔۔ ادھر شاپر نہیں چل سکتا۔۔۔ ۔ ہہاہاہاہاااااا
یہی تو میں سمجھا رہا ہوں کہ شاپر نہ کرائیں سب کو آپ کی اصل صورتحال کا اندازہ ہے۔ ;)
 

عاطف بٹ

محفلین
شادی دا شاپر سی چڑھیا، سر توں نئیں سی لہندا
بٹ نوں وجیاں بھابھی ہتھوں، ہن ناں نئیں شادی دا لیندا
:rollingonthefloor:
بھابی دا تے پتہ نئیں پر مینوں لگدا پئی بھابی دے اسلام آباد بیٹھے ہوئے بھائی صاب مینوں سکھ دا ساہ نئیں لین دین لگے۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top