کوچہ شاپران ِ محفل

آوازِ دوست

محفلین
میں سمجھی شاپرِ ثانی نئے ہیں ۔ابھی ان کے پروفائل کو دیکھ رہی تھی ۔معلوم ہوا وہ 2014 میں تشریف لائے
جناب پھر فیصلہ کریں کہ کہ ہم نئے ہیں یا پُرانے تاکہ اُسی حساب سے بات کی جائے ویسے سیانے بندے تو یہی کہتے ہیں کہ نیا نو دِن پُرانا سو دِن آگے آپ کی مرضی ہے :)
 
آوازِ دوست

محفلین
اسکی سمجھ نہیں آئی
میں میٹرک سپلی پاس ہوں ۔۔سمجھ نہیں آتے دانائی کے اقوال
مطبل یہ کہ 2014 کوئی زیادہ پرانی بات نہیں اور اگر ایسا ہے بھی تو یہ ڈسکوا لیفیکیشن پوائینٹ نہیں بننا چاہیے۔ ہیں جی اور اگر اَب بھی سمجھ نہیں آئی تو پھر چوہدری صاحب کو مدد کے لیے بُلانا پڑے گا :)
 
Mystic Enigma

چودھری صاحب بھی غائب اور شاہ پری بھی ۔۔
 
آوازِ دوست

محفلین
محفل میں خالی ہاتھ آنا بھی نہ آنے سے بہتر ہے اور شاباش اُن لوگوں کے لیے ہے جو شاپر بھر بھر کے ساتھ لاتے ہیں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
:laughing::blushing::daydreaming:

او جناب آج ہمارا اختتام ہفتہ چل رہا ہے۔۔۔ سو ساری مرسڈیزیں، ٹیوٹے بیچ کر ۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:
آپ آج کی نشست کے خصوصی مہمان تھے شاپر شاہ آپ نے مسرت کے عالم میرے مراسلہ ہی نہیں پڑھا آپ سے انٹرویو کے سوالات پوچھے گئے تھے ۔آپ نے جوشِ مسرت ِفروختِ گاڑی کرولا میں محفل کی نشت کو لات مار کر شاپری نہ ہونے کا برملا اظہار کردیا ہے ہم نے جو آپ کو عزت بخشی وہ شاید کسی اور نے بخشی ہو ۔آپ کے شاپر بہت مشہور ہیں
جیسے
تصویری شاپر
پنجابی شاپر
گپ شپ شاپر
اور مزید آپ کے شاپریت کے بارے میں کیا نہ بتاؤں ۔۔۔آپ کا نام ہی کافی ہے ۔۔۔پچھلے سوالات کے ساتھ یہ بھی بتا دی یہ فن آپ نے کہاں سے سیکھا

مزاح کے شاپر ۔۔۔ سنا ہے آپ کی شاپریت کی دھوم ہے زمانے میں ۔۔۔ ادھر رونق بخشیں محفل کے آستانے میں
شاپر ثانی آپ شاپر ساتھ لائے ہیں

تالیاں !!! زور سے تالیاں ۔۔۔ یہ شاپر ساتھ لیے پھرتے ہیں ۔۔کہتے ہیں ''اللہ کے نام پر ایک شاپر لے لو'' ماشا اللہ کیا خدمت کر رہے ملت و قوم کی ۔۔۔۔ آپ پر مخر محسوس ہو رہا ہے ۔۔۔۔ ساتھ سرکاری ملازمیں کی شاپریت پر بھی

@مسٹک ۔۔۔ اب آپ کا نام ٹیگ نہیں ہوتا ۔۔۔۔:( کیا کروں ۔۔۔۔!!! آپ کے دھاگے میں مجھے شاپریت کی انتہائی بھینی بھینی خوشبو محسوس ہوئی اور میں آپ کو مدعو کیے بنا نہیں رہ سکی
@Hadia آپ کو بھی ٹیگ نہہں کیا جاسکتا ۔۔۔ آپ نے آج کل امجد اسلام امجد کی شاپریت کی دھوم مچا دے ۔۔مجھے تو دھوم مچا دے دھوم مچا دے کا گانا یاد آرہا ہے

ابھی شاپریت کی اسناد بھی تقسیم کی جائیں شاہ پرِ ثانی اس فن میں ماہر ہیں ۔۔۔انہی نے یہ اعلان کیا ہے ۔۔۔جانا نہیں ۔۔۔وقت ہوتا ہے ایک بریک کا '''ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ''

مبتدی شاپر شاہ ارے آپ نے شاپریت کی انتہا کردی میں سمجھ رہی تھی آپ مبتدی ہیں ۔۔۔مجھے آپ نے جس اعزاز سے نواز ہے میں اس کی تہِ دل سے قدر کرتی ہوں
 
پوری پوسٹ سارے شاپر ڈال کر ایک بڑا سا شاپر لگ رہی
 
یہ مسرت کون ہے :winking:
آپ نے جوشِ مسرت ِفروختِ گاڑی کرولا میں محفل کی نشت کو لات مار کر شاپری نہ ہونے کا برملا اظہار کردیا ہے
:laughing::laughing::laughing:
ہم نے جو آپ کو عزت بخشی وہ شاید کسی اور نے بخشی ہو
:laughing::laughing::laughing:
بھینی بھینی خوشبو محسوس ہوئی
کیا کمال کی ناک پائی ہے۔ وا وا
 
سلمان حمید

محفلین
میرے پاس تو مزاح کا چھوٹا سا شاپر ہے جو کچھ دیر میں ہی خالی ہو جائے گا اور کسی بیوقوف بلی کی طرح میں سارا شاپر خالی کر کے محفل کے شیروں کے ہاتھوں بوٹی بوٹی نہیں ہونا چاہتا۔ اس لیے پہلے مجھ سے بھی بڑے بڑے شاپروں سے کہیں کہ تھوڑا مزاح چھلکائیں اور اس دھاگے کی رونق بڑھائیں۔ جیسے کہ شاپر اعظم نظر نہیں آرہے آج کل کیونکہ ان کے بغیر لفظ شاپر ہی وہ کمزور سا شاپر رہ جائے گا جس میں ہر کوئی بھاری بھرکم چیز ڈالتے ہوئے ڈرتا ہے کہ کہیں شاپر زمیں بوس نہ ہو جائے۔
 
آپ آج کی نشست کے خصوصی مہمان تھے شاپر شاہ
ایک گزارش ہے۔لفظ 'شاہ' کا استعمال نا کیا جائے۔
clear.png

دوسرا۔۔۔سوالات تو آپ نے جناب سے کیے تھے۔۔!!! اور کلاس آپ میری لے رہی ہیں وہ بھی پرائمری والی
clear.png

کیا یہ کھلا تضاد نہیں
clear.png
 
Top