نیرنگ خیال
لائبریرین
ہر ایک کہ او آگاہ تر رخ زرد ترآپ کیوں روتے ہیں ..۔۔۔ آپ تو رلاتے ہیں ہنسا کر ..۔ پیٹ میں قسم سے بل پڑ گیا ہے
ہر ایک کہ او آگاہ تر رخ زرد ترآپ کیوں روتے ہیں ..۔۔۔ آپ تو رلاتے ہیں ہنسا کر ..۔ پیٹ میں قسم سے بل پڑ گیا ہے
رونے سے مسئلے نہیں حل ہوتے دوست۔ مرد بن مرد۔اسی بات کا تو رونا ہے میرے دوست
پشتونی شاپرہر ایک کہ او آگاہ تر رخ زرد تر
دوست تیری اسی بات سے مجھے اپنی زیر قلم تحریر سے کچھ جملے یاد آگئے۔ گو یوں تو یہ تحریر گزشتہ تین سال سے ہی زیر قلم ہے اور ابھی تک تکمیل کی مرحلے سے آشنا نہیں ہوئی۔۔۔ خیر۔۔۔۔۔ وہ کیا فرماتے ہیں مردان حر کہ ۔۔۔ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے۔۔۔ اسی بات سے مرادن شاپر پرست بھی یاد آگئے مجھے۔۔۔۔۔۔رونے سے مسئلے نہیں حل ہوتے دوست۔ مرد بن مرد۔
فارسی ۔۔۔۔ :ڈیپشتونی شاپر
آپ نے تو شاپر کو چھلکانے کو ایسے کہا جیسے ساقی کو کہا جاتا ہے زراب چھلکامیرے پاس تو مزاح کا چھوٹا سا شاپر ہے جو کچھ دیر میں ہی خالی ہو جائے گا اور کسی بیوقوف بلی کی طرح میں سارا شاپر خالی کر کے محفل کے شیروں کے ہاتھوں بوٹی بوٹی نہیں ہونا چاہتا۔ اس لیے پہلے مجھ سے بھی بڑے بڑے شاپروں سے کہیں کہ تھوڑا مزاح چھلکائیں اور اس دھاگے کی رونق بڑھائیں۔ جیسے کہ شاپر اعظم نظر نہیں آرہے آج کل کیونکہ ان کے بغیر لفظ شاپر ہی وہ کمزور سا شاپر رہ جائے گا جس میں ہر کوئی بھاری بھرکم چیز ڈالتے ہوئے ڈرتا ہے کہ کہیں شاپر زمیں بوس نہ ہو جائے۔
آپ یہاں قدم رنجہ ہیں یا وہ
ارے ارے روتے نہیںایک گزارش ہے۔لفظ 'شاہ' کا استعمال نا کیا جائے۔
دوسرا۔۔۔سوالات تو آپ نے جناب سے کیے تھے۔۔!!! اور کلاس آپ میری لے رہی ہیں وہ بھی پرائمری والی
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
یہ مسرت کون ہے
کیا کمال کی ناک پائی ہے۔ وا وا
یہ لڑی تو شاپر و شاپری ہو گئیمبتدی شاپر شاہ ارے آپ نے شاپریت کی انتہا کردی میں سمجھ رہی تھی آپ مبتدی ہیں ۔۔۔مجھے آپ نے جس اعزاز سے نواز ہے میں اس کی تہِ دل سے قدر کرتی ہوں
لو جی ہمارے ایک مہمانِ خصوصی تو آگئے
ہاں جی کیا حال ہیں آپ کے ؟
کیسی مصروفیات چل رہی آج کل ؟
سنا ہے آپ نے پنجابی کا سب سے بڑا شاپر ایجاد کیا ہے
آپ نے پنجابی کا شاپر کب ایجاد کیا اور مستقبل میں آپ کے کیا ارادے ہیں ؟
سنا ہے شعر و شاعری سے شغف ہے
کبھی اپنی شاپری ۔۔۔سوری شاعری بھی کی ہے
سنا ہے آپ کے تصاویری شاپر بھی ہیں ۔۔۔۔ کب سے شوق ہوا ان تصاویر شاپر کا ۔۔۔۔