آوازِ دوست
محفلین
مت رو اے عزیز کہ فانی دُنیا چند روزہ ہے اور کُچھ دِنوں کے بعد اصلی والا روزہ ہے اور گرمی کے آثار بتا رہے ہیں کہ روزے اصلی تے وڈے والے روزے ہوں گے۔ تیاری پکڑ لیں بلکہ سوری تیاری تو آپ پکڑ چُکے ہیںاسی بات کا تو رونا ہے میرے دوست
مت رو اے عزیز کہ فانی دُنیا چند روزہ ہے اور کُچھ دِنوں کے بعد اصلی والا روزہ ہے اور گرمی کے آثار بتا رہے ہیں کہ روزے اصلی تے وڈے والے روزے ہوں گے۔ تیاری پکڑ لیں بلکہ سوری تیاری تو آپ پکڑ چُکے ہیںاسی بات کا تو رونا ہے میرے دوست
شکر کریں جناب شکر کریں کہ کام اپنے اپنے ہیں اور کُچھ اِس طرح کے ہیں کہ بعض اوقات ہر فریق اوپر سے نہیں تو دِل ہی دل میں دوسرے کو مظلوم ضرور سمجھتا ہےکچھ کام بندوں کے کرنے کے بھی رکھے ہیں اللہ نے۔
بالکل ہم نے تو مدیحہ شاہ کو بھی بہت سمجھایا اور سیّد نور کو بھی کہا جناب غُصّہ جانے دیں۔ پر کِتھوںایک گزارش ہے۔لفظ 'شاہ' کا استعمال نا کیا جائے۔
شاپر چڑھانا یعنی ماسک چڑھانا. جو بات کہو دل میں میں متضاد ہو جیسے میں اپنے محبوب کی تعریف کر ہوں شاپر چڑھا رہی ہوں اندر سے گالیاں دے رہی یوں جو۔مجھے سمجھ آیا
او سیدھا سیدھا کہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہری منافقت
جبرائیل کا تنخواہ کے ساتھ ذکر پہلی بار ہی پڑھا ہے۔۔۔ کوئی بالائی شاپر لگتا ہے۔آج تنخواہِ شکستن ہے کُلہ جبریل کی
مدعا درپردہ، یعنی جو کہوں باطل سمجھ
اس کے ترجمہ کے لئے آپ بانیِ کوچہِ شاپراں سے مدد طلب کر سکتی ہیں۔
"دنیا فانی ہے او رانسان بھی"بہت پڑھنا پڑے گا ۔ اگر کوئی آسان لفظوں میں رہنمائی کردے تو نوازش
کل سے بارش کی وجہ سے موسم خوبصورت ہے۔ اور گر یہی صورت حال رہی تو چند روزہ روزے بھی روز روز کی بات ہی لگیں گے آ آ کر نہ لگیں گے۔مت رو اے عزیز کہ فانی دُنیا چند روزہ ہے اور کُچھ دِنوں کے بعد اصلی والا روزہ ہے اور گرمی کے آثار بتا رہے ہیں کہ روزے اصلی تے وڈے والے روزے ہوں گے۔ تیاری پکڑ لیں بلکہ سوری تیاری تو آپ پکڑ چُکے ہیں
مدیحہ شاہ کو جو "بہت آپ نے سمجھایا تھا" اس کا تفصیلی اور سید نور کو جو "جانے دینے" کا کہا اس کا اجمالی بیان کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔بالکل ہم نے تو مدیحہ شاہ کو بھی بہت سمجھایا اور سیّد نور کو بھی کہا جناب غُصّہ جانے دیں۔ پر کِتھوں
بچپن میں ہمارے گھر کے ساتھ ایک شاہ جی ہوا کرتے تھے جب امّی جان کو لگتا کہ اِن کے شہزادے کو کسی کی نظر لگ گئی ہے کھاتا پیتا ہی کُچھ نہیں تو وہ دُنیاوی علاج معا لجے کے ساتھ ساتھ شاہ جی سے تعویذ لے کر پہنا دیتی تھیں جب ہم نے ایک پوسٹر پر ایک طرح دار خاتون کے نام ساتھ شاہ پڑھا توبہتر یہی لگا کہ اگر یہ بھی شاہ ہیں تو اِن کی خدمات کیوں نہ لی جائیں مجھے سمجھ نہیں آئی تھی کہ ہماری ہر ہر بات کی پذیرائی ہونے کے باوجود یہ فرمائش پوری کیوں نہ ہوئی بلکہ مجھے یا د ہے امی جان نے "شاہ" جی کی شان میں کُچھ کفریہ کلمات بھی ادا کیے تھے۔ اِس پر ہم نے مدیحہ شاہ کو سمجھایا تھا کہ وہ مائنڈ نہ کرے امی جان کو پتا نہیں آج کیا ہو گیا ہے۔مدیحہ شاہ کو جو "بہت آپ نے سمجھایا تھا" اس کا تفصیلی اور سید نور کو جو "جانے دینے" کا کہا اس کا اجمالی بیان کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔
کُچھ ملتان کی طرف بھی بھیجیں ساری بارشیں خود ہی نہ انجوائے کریںکل سے بارش کی وجہ سے موسم خوبصورت ہے۔ اور گر یہی صورت حال رہی تو چند روزہ روزے بھی روز روز کی بات ہی لگیں گے آ آ کر نہ لگیں گے۔
نہیں جی انسان تو اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے کے کھیل کا کھلاڑی ہے"دنیا فانی ہے او رانسان بھی"
یہ تو بالکل ہی شاپر ہےجناب کوئی کمپنی والا شاپر نہیں ہے۔ آج کل تو بڑے گریس فُل شاپر ملتے ہیں جن کی ڈالی جانے والی چیز سے زیادہ عزت افزائی کی جاتی ہےشاپر یہی والا ہے یا کوئی اور نیرنگ خیال محترم
شائد یہ تنخواہ مہینے کے آدھ میں ختم کر کے مُدّا فرشتے پر ڈالنا چاہ رہے ہیںجبرائیل کا تنخواہ کے ساتھ ذکر پہلی بار ہی پڑھا ہے۔۔۔ کوئی بالائی شاپر لگتا ہے۔
چوہدری صاحب سکول تو اپنا بھی ٹاٹ والا ہی تھا پر ہم شروع سے ہی وی آئی پی رہے ہیں سو اپنا پلاسٹک کا بورا ہم فولڈ کر کے بستے میں رکھتے تھے اور ایلیٹ کلاس ماحول انجوائے کرتے تھےٹھیک۔ بھئی میں تو ٹاٹ سکول والا ہوں
ٹھیک۔ میرا مراسلہ اس کا جواب تھا۔معذرت کے آپ دونوں کی رائے سے میں متفق نہیں۔
شاپر چڑھانا یعنی ماسک چڑھانا. جو بات کہو دل میں میں متضاد ہو جیسے میں اپنے محبوب کی تعریف کر ہوں شاپر چڑھا رہی ہوں اندر سے گالیاں دے رہی یوں جو۔مجھے سمجھ آیا
یہ تو 'دھکے' کے شاہ ہیں۔بالکل ہم نے تو مدیحہ شاہ کو بھی بہت سمجھایا اور سیّد نور کو بھی کہا جناب غُصّہ جانے دیں۔ پر کِتھوں
ہک ہاااا۔۔۔۔۔۔چوہدری صاحب سکول تو اپنا بھی ٹاٹ والا ہی تھا پر ہم شروع سے ہی وی آئی پی رہے ہیں سو اپنا پلاسٹک کا بورا ہم فولڈ کر کے بستے میں رکھتے تھے اور ایلیٹ کلاس ماحول انجوائے کرتے تھے
چوہدری صاحب گھر سے نکلتے ہوئے فولڈ کر کے بستے میں رکھتے تھے سکول پُنہچ کر تو نکال ہی لیتے تھے۔ شاپر کی نوبت ایک بار ہی آئی تھی جب کسی حاسد نے آدھی چُھٹی کے وقت ہمارا بورا پار کر دیا اور ٹاٹ والوں نے ہمیں ٹاٹ پر جگہ دینے سے صاف انکار کر دیا تھاہک ہاااا۔۔۔۔۔۔
اے کاش۔۔۔۔آپ اس پلاسٹک کے بورے کو بستے سے نکال بھی لیتے تو آج یوں شاپر شاپر نہ ہو رہے ہوتے۔
مطلب شاپر ہے یہی والا تھوڑا فینسی کرلیں لیکن پھر آندھی طوفان میں اڑنا چہ معنییہ تو بالکل ہی شاپر ہےجناب کوئی کمپنی والا شاپر نہیں ہے۔ آج کل تو بڑے گریس فُل شاپر ملتے ہیں جن کی ڈالی جانے والی چیز سے زیادہ عزت افزائی کی جاتی ہے
واہ جی واہ یہ ہوئی ناں باتمطلب شاپر ہے یہی والا تھوڑا فینسی کرلیں لیکن پھر آندھی طوفان میں اڑنا چہ معنی