کوکنگ

قیصرانی

لائبریرین
ان سب کے کرنے سے مزہ غائب ہوجائے گا :)

جو ملے چاول تو دلیہ نہیں بن جائے گا؟
اپنی صحت کی نسبت زبان کا چٹخارہ قبول نہیں۔ دوسرا جب کچھ دن کھا لیا جائے تو عادت بن جاتی ہے :)
دلیہ ہرگز نہیں بنتا کہ رائس کُکر میں بنائیں تو بہت اچھے بنتے ہیں چاول اور جو :)
 
اپنی صحت کی نسبت زبان کا چٹخارہ قبول نہیں۔ دوسرا جب کچھ دن کھا لیا جائے تو عادت بن جاتی ہے :)
دلیہ ہرگز نہیں بنتا کہ رائس کُکر میں بنائیں تو بہت اچھے بنتے ہیں چاول اور جو :)

درست۔
مجھے بھی جو ملے چاول کھانے کا کافی موقع ملا۔ مگر چاول کورین تھے۔ ابلے ہوئے بہت مزے کے تھے۔کچھ اور بینز بھی تھیں۔ بہت صحت بخش ہوتے ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اب تو کم کم بناتا ہوں
مگر جو ڈورمیٹری میں رہتا تھا تو روز بناتا تھا
روٹی
الو گوشت
الو کی بھجیا
ٹماٹر کا سالن
بریانی
پلاو
بھگارے بیگن
قیمہ بھرے کریلے
چھولے
دھی بڑے
وغیرہ وغیرہ

:)
الو سے تو فورا اجتناب برتیں، ہو نہ ہو کہیں یہی سبب نہ ہو آپ کے انداز ہائے پیغامات و اظہار ہائے خیال کا۔
الو گوشت :)
الو کی بھجیا :)
 
اس کا وطن الگ ہوا لیکن وہ پھر بھی یہیں رہیں۔اپنی ذاتی وجوہات کی بناء پر گئی ہوں گی، ورنہ ابھی کچھ ماہ قبل پاکستان آئی تھیں، ان کا انٹرویو دیکھا؟

وزٹ پر ائیں تھیں۔ مہدی حسن سے ملنے ۔ اس کے انتقال سے پہلے
مستقلا اپنے وطن چلی گئی ہیں
 
2012-10-09__cul04.jpg
 
Top