کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وعدہ کہیں یا نہ۔۔۔
ارادہ تو کہہ سکتے ہیں!!!
سب ارادوں کے گرد ہی تو گھومتا ہے۔ وعدہ تو ان ارادوں کی تکمیل کو دیا جانے والا نام ہے
دل میں امنگ اور ارادہ کوئی تو ہو
بے کیف زندگی میں تماشا کوئی تو ہو

یہ کیا کہ دفن ہو گئے چپ چاپ قبر میں
مرنے کے بعد موت کا جلسہ کوئی تو ہو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوبصورت تصاویر
مجھے موسم بہار پسند نہیں مجھے خزاں کا موسم پسند ہے. ہمارے گاؤں میں گھروں کے درمیان کافی فاصلہ ہوتا ہے تو خزاں میں دور تک علاقہ نظر آتا ہے جب کہ بہار میں پتوں کی وجہ سے سب پناہ ہوجاتا ہے
آپ تو ایک ہی کر کے سرے سے غائب ہو گئے ہیں اے خان بھائی۔
سب خیریت ہے نا؟
 
Top