سید رافع
محفلین
ہمارے مصروف رہنے کو بہت کچھ ہے اپنے ہی گھر میں۔ کل کچھ ٹائم ملا تو پالک اور میتھی کے بیج بونے کے ساتھ ساتھ گلاب کے پودوں کی کاٹ چھانٹ شروع کر دی۔
پورا فارم ہاوس بن جائے گا اگلی گرمیوں تک۔
ہمارے مصروف رہنے کو بہت کچھ ہے اپنے ہی گھر میں۔ کل کچھ ٹائم ملا تو پالک اور میتھی کے بیج بونے کے ساتھ ساتھ گلاب کے پودوں کی کاٹ چھانٹ شروع کر دی۔
سوچا کل غائب رہے آپ ، کہیں نام بدلا کر کمیٹی میں اندراج کرانے میں نہ لگے ہوں
ہمیں تو اس پر بھی حیرت ہے!!!مجھے زیادہ میک اپ پسند نہیں۔ البتہ مہندی پسند ہے۔
یہ تو ہم پچھلے دو سال سے کر رہے ہیں۔ انگور ، اخروٹ، سیب سب لگائے ہوئے ہیں ۔پورا فارم ہاوس بن جائے گا اگلی گرمیوں تک۔
تو کیا کہتے ہیں اسے جہاں نام کا اندراج کرانا ہوتا ہے۔کون سی کمیٹی؟؟؟
اب یہ کون سمجھے کہ جو سمجھایا گیا ہے واقعی وہی سمجھے ہیں!!!اپنی بات بھی کافی حد تک سمجھا لیتے ہیں۔
ٹالتے تو تب جب سمجھتے۔۔۔تو کیا کہتے ہیں اسے جہاں نام کا اندراج کرانا ہوتا ہے۔
اب بات کو ٹالئے مت یوں۔
ساتھ رہتے رہتے اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے نا۔اب یہ کون سمجھے کہ جو سمجھایا گیا ہے واقعی وہی سمجھے ہیں!!!
ہمارا بھی یہی حال ہے مگر اس کے اظہار کی کبھی ہمت نہ ہوئیمجھے زیادہ میک اپ پسند نہیں۔ البتہ مہندی پسند ہے۔
چٹورے؟؟؟اور ہاں۔۔۔ ایک ٹائم جو چیز کھائی، مجال ہے کہ دوسرے ٹائم دوبارہ کھا لیں۔ کافی چسکورے واقع ہوئے ہیں۔
لیکن اب تو کر دیا نا اظہار ہمت کر کے۔۔۔ ایسے ہی ایک دن ان کے سامنے بھی کر دیجئے گا۔ہمارا بھی یہی حال ہے مگر اس کے اظہار کی کبھی ہمت نہ ہوئی
ہم پنجابی ہیں نا۔۔۔ کبھی کبھی ٹپک پڑتے ایسے الفاظ بے دھیانی میں۔چٹورے؟؟؟
ہمیں تو اس پر بھی حیرت ہے!!!
ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ۔۔۔ہمارا بھی یہی حال ہے مگر اس کے اظہار کی کبھی ہمت نہ ہوئی
ہمارا انظریہ یہ ہے کہ جیسا بھی ہو بس اچھا لگے!!!حیرت تو جب ہوتی کہ آپکو بھی کم میک اپ پسند ہوتا۔
پھر کون سی مراد ہے؟؟؟اب دل میں رویت ہلال کیٹی تو مراد نہیں
آپ کے خیالات ، ہمارے خیالات سے کتنے ملتے جُلتے ہیں۔ہمارا انظریہ یہ ہے کہ جیسا بھی ہو بس اچھا لگے!!!
بھائی سے پوچھ کے بتائیں گے، ہمیں نام یاد نہیں آ رہاپھر کون سی مراد ہے؟؟؟
ہمارا بھی یہی حال ہے مگر اس کے اظہار کی کبھی ہمت نہ ہوئی