سید رافع
محفلین
ہمارا انظریہ یہ ہے کہ جیسا بھی ہو بس اچھا لگے!!!
کب سے؟
ہمارا انظریہ یہ ہے کہ جیسا بھی ہو بس اچھا لگے!!!
اب سے!!!
لیکن اب تو کر دیا نا اظہار ہمت کر کے۔۔۔ ایسے ہی ایک دن ان کے سامنے بھی کر دیجئے گا۔
آپ کے مشورے اففففففففایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ۔۔۔
فلاں دن آپ کے نکھار پر ہلکے میک اپ پر جو بہار تھی اس کا آج تک انتظار ہے۔۔۔
پھر قدرت کا تماشہ دیکھیں!!!
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!!!
دو بار آداب عرض ہے۔آپ کے مشورے افففففففف
نہ اتفاق ہے نہ ستاروں کی چال۔۔۔آپ کے خیالات ، ہمارے خیالات سے کتنے ملتے جُلتے ہیں۔
یہ اتفاق ہے یا ستاروں کی کوئی چال
یہی حالات رہے تو کل اپنا نام بھی بھائی سے جاکر پوچھنا پڑے گا!!!بھائی سے پوچھ کے بتائیں گے، ہمیں نام یاد نہیں آ رہا
عمل کر ڈالئے
سید عمران ۔۔۔ ہم نے آپ کے حصے کا آداب بھی عرض کر دیا۔
نہیں یہ نوبت نہیں آئے گی۔ شناختی کارڈ پہ لکھا ہے۔یہی حالات رہے تو کل اپنا نام بھی بھائی سے جاکر پوچھنا پڑے گا!!!
ستارے پہ الزام کیساط۔۔۔ وہ تو یہ سنتے ہی سونے چلے گےنہ اتفاق ہے نہ ستاروں کی چال۔۔۔
سب آپ کی اپنی چال ہے۔۔۔
ستارے بے چارے پر الزام ہے!!!
ستارے سونے کہاں گئے۔۔۔ستارے پہ الزام کیساط۔۔۔ وہ تو یہ سنتے ہی سونے چلے گے
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
سکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمیں پہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
سوئے نہیں تو کسی کی مانگ بھرنے چلے گئے ہوں گےستارے سونے کہاں گئے۔۔۔
نور جہاں نے سمجھاتے سمجھاتے صبح کردی مگر۔۔۔
ستارے سونے کہاں گئے!!!
خیر جہاں بھی گئے دھندے سے تو لگے۔۔۔سوئے نہیں تو کسی کی مانگ بھرنے چلے گئے ہوں گے
بقول کسی شاعر
لمحہ لمحہ محبت میں سنورنا جاناں
قریہ قریہ خوشبو سا بکھرنا جاناں
تم کو جب کام سے مٍل جائے فرصت
میری چوکھٹ پہ سرٍ شام ٹھہرنا جاناں
پھول رکھ کے میرے ادھ کٌھلے دروازے پہ
پھر بہاروں سے ملاقات بھی کرنا جاناں
آج کی رات ہے بڑی مرادوں والی
آج کی رات میرے نام تو کرنا جاناں
کوئ آہٹ کوئ ہلچل نہ ہونے پائے
ہولے ہولے سے تہہٍ دل میں اٌترنا جاناں
لمس اپنا میرے ماتھے پہ عنایت کر کے
پٍھر ستاروں سے میری مانگ بھی بھرنا جاناں
جاتے جاتے چراغوں کو بجھاتے جاؤ
آخری عرض ھے , انکار نہ کرنا جاناں ؛
555۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر جہاں بھی گئے دھندے سے تو لگے۔۔۔
اب آپ بھی اپنے دھندے سے لگیں اور جلدی جلدی کتابیں ٹائپ کریں۔۔۔
لائبریری کی لسٹ کے مطابق ابھی آپ نے پانچ سو پچپن کتابیں ٹائپ کرنی ہے!!!
وہ تو ایک دن پہنچنا ہی ہے!!!555۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کر دیں گے ان شا اللہ۔
لیکن کہین اسی میں ہم بچپن چھوڑ پچپن میں پہنچ گئے تو؟
کیمرے کی آنکھ نے اتنا دیکھا نہیں جتنا پڑھ لیا۔۔۔وہ تو ایک دن پہنچنا ہی ہے!!!
لیکن ایک دن میں تو نہیں پہنچنا نا۔۔۔۔ ابھی تو سالوووووووووووں لگیں گے۔وہ تو ایک دن پہنچنا ہی ہے!!!
اب اس سے آگے کہاں جائیں؟کیمرے کی آنکھ نے اتنا دیکھا نہیں جتنا پڑھ لیا۔۔۔
اب تابش بھائی کی لڑی میں دھماچوکڑی بند کریں۔۔۔
جو کرنا ہے اپنی لڑی میں جاکر کریں!!!
اب وہاں جاکر آواز نہیں لگائیں گے!!!اب اس سے آگے کہاں جائیں؟
ہم اپنی ہی لڑی میں موجود ہیں۔
آپ ہی وہاں جا کر آواز لگاتے ہیں تو آنا پڑتا ہمیں۔