گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کسے؟ہاں یہ تو ہے. اس وجہ سے ہینڈ فری لگاتا ہوں
اس کا اردو میں ترجمہ کیا جائے تو آزاد ہاتھ
لیکن ہم ٹہرے پنجابی۔۔۔ تو پنجابی میں اس کا مطلب کچھ کچھ ہتھ چُھٹ جیسا لگتا ہے
تو کس پہ ہاتھ چھوڑتے ہیں آپ اے خان محترم
کسے؟ہاں یہ تو ہے. اس وجہ سے ہینڈ فری لگاتا ہوں
نہیں ایسا کچھ نہیں کرتا... وہ جو کانوں میں لگاتے ہیں اس کی بات کررہا ہوںکسے؟
اس کا اردو میں ترجمہ کیا جائے تو آزاد ہاتھ
لیکن ہم ٹہرے پنجابی۔۔۔ تو پنجابی میں اس کا مطلب کچھ کچھ ہتھ چُھٹ جیسا لگتا ہے
تو کس پہ ہاتھ چھوڑتے ہیں آپ اے خان محترم
وہ تو کال سنتے ٹائم لگاتے ہوں گے نا یا ساراٹائم لگائے رکھتے ہیں؟نہیں ایسا کچھ نہیں کرتا... وہ جو کانوں میں لگاتے ہیں اس کی بات کررہا ہوں
مجھے خاموشی پسند ہے لیکن کبھی کبھار بہت شور شرابا پسند ہوتا ہے. چڑیوں کی چہکار سن کر بھی کیا کرنا ہے ویسے کوئل کی کوکو پسند ہے لیکن بہت عرصہ ہوا پھر آواز نہیں سنی کوئل کیوہ تو کال سنتے ٹائم لگاتے ہوں گے نا یا ساراٹائم لگائے رکھتے ہیں؟
اگر سارا ٹائم لگائے رکھتے ہیں تو پھر چڑیوں کی چہکار کیسے سنتے ہوں گے؟
کوئل سی تیری بولی ۔۔۔ کوکوکوکو کوکوکوکومجھے خاموشی پسند ہے لیکن کبھی کبھار بہت شور شرابا پسند ہوتا ہے. چڑیوں کی چہکار سن کر بھی کیا کرنا ہے ویسے کوئل کی کوکو پسند ہے لیکن بہت عرصہ ہوا پھر آواز نہیں سنی کوئل کی
کبھی ٹرائی کرتے ہیں ویسے مجھے آج تک چائے کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ لوگ پیتے کیوں ہیںکوئل سی تیری بولی ۔۔۔ کوکوکوکو کوکوکوکو
چڑیوں کی چہکار بہت پیاری ہوتی ہے، دل کے کانوں سے سُن کر دیکھئیے۔ اور ساتھ میں ایک کپ چائے۔
ہمیں تو بس اپنا پتہ ہے کہ کیوں پیتے ہیں۔۔۔۔ہم چائے کا خاتمہ کرنے کی کوشش میں ہیں تا کہ دنیا میں اس کا نام نہ رہے۔کبھی ٹرائی کرتے ہیں ویسے مجھے آج تک چائے کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ لوگ پیتے کیوں ہیں
میں نہیں پیتا صرف صبح کے وقت پیتا ہوں اسے آپ رسم نبھانا بھی کہہ سکتے ہیں. ویسے گرم چائے پی کر آپ کا منہ نہیں جلتا؟ نہ پیا کریں سنا ہے رنگ کالا ہوجاتا ہےہمیں تو بس اپنا پتہ ہے کہ کیوں پیتے ہیں۔۔۔۔ہم چائے کا خاتمہ کرنے کی کوشش میں ہیں تا کہ دنیا میں اس کا نام نہ رہے۔
آپ نہیں پیتے کیا؟
ویسے ایک وقت تھا کہ ہم بھی نہیں پیتے تھے۔ البتہ امی بتایا کرتی تھیں کہ جب ہم ان کی گود میں تھے تو جیسے ہی چولہے سے اتاری جاتی چائے، گرما گرم پیا کرتے تھے۔ ہوش سنبھالا تو چائے ترک کر چکے تھے، اور اب کچھ ٹائم سے پھر ایسی لگی ہے منہ کو کہ ظالم چُھٹتی ہی نہیں۔
لیکن یہ بھی ہے کہ اگر ایک دو دن نہ بھی پئیں تو کوئی مسئلہ نہیں، نہ سر درد نہ بے چینی۔ الحمد للہ
بچپن کا تو یاد نہیں کہ جلتا تھا منہ یا نہیں۔میں نہیں پیتا صرف صبح کے وقت پیتا ہوں اسے آپ رسم نبھانا بھی کہہ سکتے ہیں. ویسے گرم چائے پی کر آپ کا منہ نہیں جلتا؟ نہ پیا کریں سنا ہے رنگ کالا ہوجاتا ہے
یورپ کے گھروں میں تو ایک سانس بھی لیتا ہے تو دوسرے کو پتہ چل جاتا ہے ۔۔۔÷اک اکیلا مکین تو نہیں ہوتا نا گھر میں۔۔۔ دوسروں کے قدموں کی آہٹ بھی تو مخل ہو سکتی ہے نا خاموشی میں۔
آپ اپنے حساب سے درست کہہ رہی ہیں۔ لیکن یہاں لوگ ایک دوسرے کے حال سے بے خبر ہی رہتے ہیں عموماً۔یورپ کے گھروں میں تو ایک سانس بھی لیتا ہے تو دوسرے کو پتہ چل جاتا ہے ۔۔۔÷
ایک پٹھان چائے کی مخالفت کرے یقیناً انتہائی حیرت ناک حادثہ ہےکبھی ٹرائی کرتے ہیں ویسے مجھے آج تک چائے کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ لوگ پیتے کیوں ہیں
اے خان پٹھان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے کی مخالفت پہ حیرانی بنتی ہے۔،ایک پٹھان چائے کی مخالفت کرے یقیناً انتہائی حیرت ناک حادثہ ہے
دیکھنا کسے ہے اتنی دور سے؟؟؟ہمارے گاؤں میں گھروں کے درمیان کافی فاصلہ ہوتا ہے تو خزاں میں دور تک علاقہ نظر آتا ہے
آخر کہنا کیا چاہتے ہو؟؟؟ہار میں پتوں کی وجہ سے سب پناہ ہوجاتا ہے
تیل؟؟؟وہ جو کانوں میں لگاتے ہیں اس کی بات کررہا ہوں
اور کان کی آنکھوں سے دیکھیں۔۔۔دل کے کانوں سے سُن کر دیکھئیے۔
یہی بات چائے والے نسوار کےبارے میں کہتے ہیں!!!کبھی ٹرائی کرتے ہیں ویسے مجھے آج تک چائے کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ لوگ پیتے کیوں ہیں
میں نہیں پیتا
صرف صبح کے وقت پیتا ہوں
اگر پہلے سے کالا ہو تو گورا ہونے کے کوئی چانسز؟؟؟نہ پیا کریں سنا ہے رنگ کالا ہوجاتا ہے